اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اردو کے پہلے شہید صحافی مولوی باقر کی تصویر پریس کلب آف انڈیا میں لگائی گئی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
29
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:پریس کلب آف انڈیا نے اردو کے پہلے شہید صحافی مولوی باقر کی یاد میں پریس کلب میں مولوی باقر کی تصویر کی نقاب کشائی کی 
اس موقع پر ایک باوقار تقریب منعقد کی گئی جس میں شریک سرکردہ شخصیات نے مولوی باقر کی صحافتی خدمات پر گفتگو کی. پریس کلب آف انڈیا کے صدر گوتم لہری نے پروگرام کی صدارت کی۔
مولوی محمد باقر کے خاندان کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی عذرا موسوی اور ترانہ حسین  کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیے  
اس موقع پر سینئر جرنلسٹ اے یو آصف نے اس تقریب کا تعارف کراتے ہوئے اس کی اہمیت اور افادیت پر بھر پور روشنی ڈالی مولوی باقر کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا باقر نے ہندوستانی عوام کو انگریزی حکومت کے ظلم سے نجات دلانے کے لیے جو کام کیا ہے تاریخ میں سنہری حروف میں درج ہو گئے ہیں. پریس کلب آف انڈیا کے ہال میں ان کی تصویر  لگانا اہم کارنامہ ہےتاکہ نئی نسل کے جرنلسٹوں کے ذہنوں میں آزادی کے اس ہیرو کی قربانی کی داستان تازہ رہے
 تقریب کے مہمان خصوصی  جے ڈی یو کے قومی ترجمان سابق ممبر پارلیمنٹ کے سی تیاگی نے مولوی باقر کو یاد کرتے ہو ئے آج کے ہندوستان میں ان کی صحافت کی ضرورت بتایا. تیاگی نے کہا ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں
صدر مجلس پریس کلب آف انڈیا کے موجودہ صدر گوتم لہری نے کہا ہمیں خوشی ہے کہ آج ہم آزادی کے ایک بڑے ہیرو مولوی باقر کو یاد کر رہے ہیں، پریس کلب نے گزشتہ برسوں میں اردو صحافت کو کافی جگہ دی ہے، ہمیشہ اردو صحافیوں کی حوصلہ افزائی کی ہے، اردو صحافی کسی سے کم نہیں ہیں، پریس کلب سے وابستہ ہوکر متحرک ہوکر کام کریں ہم ان کا تہہ دل سےاستقبال کرتے ہیں
معروف مورخ رعنا صفوی نے کہا کہ وہ ہندو مسلم اتحاد کی زندہ مثال تھے، انگریزوں کے پھوٹ ڈالو اور راج کرو کی سازش کو ناکام بنانے کیلئے جان کی بازی لگادی
کانگریس لیڈر ہدایت اللہ جینٹل نے کہا، مشکلات کا سامنا کیسے کرنا ہے یہ مولوی باقر کی شہادت سے سیکھا جا سکتا ہے،. اس موقع پر سینئر جرنلسٹ سہیل انجم اور روزنامہ ہمارا سماج کے ایڈیٹر شعیب رضا فاطمی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا 
 پروگرام کے اخیر میں پریس کلب آف انڈیا کی مینیجنگ کمیٹی کے رکن اشرف علی بستوی نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN