اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا توقیر رضا کو پولیس گرفتار نہیں کرسکی ‘معاملہ کی اگلی سماعت یکم اپریل کو

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
252
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:بریلی میں 2010 کے فسادات کے ملزم بنائے گئے  اتحاد ملت کونسل کے سربراہ اور بڑے پیمانے پر اثرورسوخ رکھنے والے ممتاز مسلم لیڈر مولانا توقیر رضا خاں کے لاپتہ  ہونے سے متعلق اے ڈی جی فاسٹ ٹریک کورٹ میں سماعت اب یکم اپریل کو ہوگی۔ پیر کو پولیس نے مولانا توقیر رضا کے گھر پر نوٹس چسپاں کیا تھا۔ فاسٹ ٹریک کورٹ نے منگل کو کیس کی سماعت کی۔ 2010 کے فسادات کیس کی فائل کو ڈسٹرکٹ جج کورٹ میں طلب کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے فاسٹ ٹریک کورٹ نے یکم اپریل کو سماعت کی تاریخ مقرر کی ہے۔ اس سے پہلے 21 مارچ کو ڈسٹرکٹ جج کی عدالت میں کیس ٹرانسفر کے حوالے سے سماعت ہونی ہے۔ توقیر رضا کی جانب سے ہائیکورٹ میں دائر درخواست کی سماعت بھی منگل کو ہونی ہے۔
بریلی پولیس مولانا توقیر رضا کی تلاش میں مختلف مقامات پر چھاپے مارنے کا دعویٰ کر رہی ہے لیکن مولانا کا کوئی سراغ نہیں مل رہا ہے۔ کہا گیا ہے کہ بریلی کی 10 ٹیمیں تلاش کر رہی ہیں اور پولیس نے وارنٹ دروازے پر چسپاں کر دیا ہے۔
سرکردہ لیڈر اور زوردار انداز میں مسائل پر بات رکھنے کے لئے الگ شناخت رکھنے والے مولانا توقیر رضا کے خلاف دو مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہو چکے ہیں۔ پولیس، جو اب تک  گرفتار کرنے میں ناکام رہی، پیر کو محلہ سوداگراں میں واقع ان کے گھر پہنچ گئی۔ جب اسے وہاں بند پایا گیا تو وارنٹ کی کاپی دروازے پر چسپاں کر دی گئی۔ کہا جارہا ہے کہ مولانا کے تمام موبائل نمبر بند ہیں۔ اسن کے جاننے والوں اور رشتہ داروں کے نمبروں کی مدد سے پولیس ان کی تلاش میں مصروف ہے۔
بریلی پولیس کی ٹیمیں راجستھان کے اجمیر، جے پور، بھرت پور، مغربی بنگال، دہلی اور حیدرآباد میں چھاپے مار رہی ہیں۔ مقامی سطح پر آئی ایم سی کے عہدیداروں سے بھی پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ ان میں سے بہت سے لوگوں کے نمبروں کو نگرانی پر رکھ کر سراغ حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
دوسری طرف بعض میڈیا رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پولیس ان کی گرفتاری کو لے کر کافی تذبذب میں ہے -مولانا کے کافی عقیدت مند ہیں –

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN