اردو
हिन्दी
اگست 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رامپور نے مامون’شاہ’کی’ملکہ’ثنا کو سلامی میں چییرپرسن میونسپل بورڈ کی کرسی کا تحفہ دیا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
157
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور(خاص رپورٹ)ایسا صرف کتابوں میں پڑھا تھا مگر آنکھوں سے لوگوں نے پہلی بار دیکھا ہوگا یعنی چٹ بیاہ پٹ کرسی حالانکہ محاورہ ہے چٹ منگنی پٹ بیاہ ۔ یہ معاملہ ہے اعظم خاں کے شہر رامپور کا
ثنا خانم کی زندگی اس وقت مکمل طور پر بدل گئی جب انہوں نے مامون شاہ سے شادی کی اور چند ہی ہفتوں میں پرائیویٹ اسکول کی سابق ٹیچر رام پور میونسپل بورڈ کی چیئرپرسن بن گئیں۔
ان کی شادی 15 اپریل کو ہوئی جس کے اگلے ہی دن ثناء نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے تھے۔ مامون شاہ خود الیکشن لڑنا چاہتے تھے، لیکن نہ لڑ سکے، کیونکہ یہ نشست خواتین کے لیے مخصوص تھی۔
انہوں نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ وہ گزشتہ 20 سالوں سے سماجی خدمت کررہے ہیں، شہر میں پولیو کے خاتمے کے لیے بہت کام کیا ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے بجلی کی سہولت فراہم کرنے میں بھی لگے رہے ،اور یہ سچائی ہے ۔ مامون پہلے کانگریس کے رام پور سٹی صدر تھےلیکن کانگریس ان کو ٹکٹ دینے کو تیار نہیں ہوئی جس کا خمیازہ بھگتا، انہوں نے عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔اور’آپ ‘کو یہ سیٹ فری میں مل گئی
مامون شاہ نے بتایا، "شادی کا فیصلہ 13 اپریل کو ہوا تھا اور یہ 15 اپریل کو نکاح ہوگیا … ثنا نے 16 اپریل کو پرچہ نامزدگی داخل کیا تھا…” رام پور نگر پالیکا پریشد کی نو منتخب صدر نے واضح طور پر کہا کہ ان کی شادی باضابطہ طے کی گئی تھی۔ . ثنا خانم کا کہنا تھا کہ ‘شادی پاک مہینے (رمضان) میں ہوئی تھی… یہ قسمت نے لکھا تھا… الیکشن لڑنے کا فیصلہ شادی کے بعد کیا گیا، کیونکہ سیٹ خواتین کے لیے مخصوص قرار دی گئی تھی۔’
انہوں نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران عوام کے مسائل کو بہت قریب سے دیکھا اور اب ان کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گی۔ ثنا خانم نے یہ بھی کہا کہ ان کی اسٹوڈنٹس شہری بلدیاتی انتخابات میں ان کی جیت سے پرجوش ہیں۔
45 سالہ مامون شاہ نے دعویٰ کیا کہ مقامی لوگ ان سے محبت کرتے ہیں کیونکہ وہ مشکل کی گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے پچھلے 40 سالوں میں صرف اعظم خان کو ووٹ دیا انہوں نے اس بار ہمیں ووٹ دیا ہے، انہوں نے مان لیا تھا کہ میں نے ان کی مدد کی تھی لیکن پھر بھی اعظم خان کو ووٹ دیا۔
لوگوں کی حمایت کے لیے شکریہ ادا کرتے ہوئے ثنا خانم نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا، "میں ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے میری حمایت کی اور مجھے جیتنے میں مدد کی… چیزیں تھوڑی مشکل تھیں، لیکن ‘مامون صاحب’ (شوہر) اور لوگوں کی حمایت سے ہمیں کامیابی ملی… ٹیم ورک ہو تو کسی بھی مشکل صورتحال پر قابو پانا مشکل نہیں ہوتا۔
رامپور کے ووٹروں کا کہنا ہے کہ مامون ‘شاہ’کی ‘ملکہ’ثنا خانم کو انہوں نے سلامی میں چئیرپرسن نگرپالیکا پریشد کی کرسی پیش کی ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN