اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سیاسی حریفوں کے ساتھ اتحاد کا سوال پیدا نہیں ہوتا، سودے بازی کے ماحول میں عمران خان کا بیان

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
126
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

عمران خان کے وفادار آزاد امیدواروں کو شدید  کریک ڈاؤن کا سامنا تھا۔ عمران خان کی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف  کو انتخابی مہم چلانے سے روکا گیا اور ان کے امیدواروں کو بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے پر مجبور کیا گیا تھا۔ دریں اثناء  جمعرات کو ہونے والے عام انتخابات میں عمران خان کے حامی تمام آزاد امیدواروں کو ملنے والے کل ووٹوں کی تعداد کسی بھی سیاسی  پارٹی کو ملنے والے ووٹوں سے زیادہ تھے۔
حالیہ الیکشن میں سامنے آنے والے ‘اپ سیٹس‘ کی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) حکمران اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی۔عمران خان نے مسلم لیگ ن اور تیسرے نمبر پر آنے والی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) دونوں پر بدعنوانی کا الزام لگایا۔ اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے بانی نے کہا، ”ہم نہ تو مسلم لیگ ن کے ساتھ بیٹھیں گے اور نہ ہی پیپلز پارٹی کے ساتھ ۔‘‘
عمران خان کا یہ بیان ان چند صحافیوں نے سنا جو   اسلام آباد سے باہر اڈیالہ جیل میں ہونے والے مقدموں کی سماعت کی کارروائی کی کوریج کے لیے وہاں موجود تھے
یاد رہے کہ 8 فروری کو پاکستان میں ہونے والے الیکشن  کے دن حکام کی جانب سے ملک کے موبائل فون نیٹ ورک کو بند کرنے اور گنتی میں 24 گھنٹے سے زیادہ وقت لگنے کے بعد ووٹوں میں دھاندلی اور نتائج میں ہیرا پھیری کے بڑے پیمانے پر الزامات سامنے آئے ہیں۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں اپنے تازہ ترین بیانات دیتے ہوئے کہا، ”ہم انتخابی دھاندلی کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کرنے جا رہے ہیں، اور ہم اس اتحاد پر بعد میں غور کریں گے
پارٹی کے بانی کے لیے حالیہ انتخابات ان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے ایک اعزاز کی حیثیت رکھتے ہیں جس کے آزاد امیدواروں نے باوجود اس کے کہ اسے مؤثر طریقے سے ختم کرنے اور الیکشن پروسس سے بالکل الگ تھلگ کرنے کی تمام تر کوششیں کی گئیں، تاریخی کامیابیاں حاصل کیں۔
عمران خان  2022ء میں پارلیمان میں عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے معزول ہو گئے تھے۔ بعد ازاں پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماؤں کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں اور کریک ڈاؤن میں پارٹی کو بیلٹ پیپرز پر آنے سے روک دیا گیا۔ تجزیہ کار اس بات پر متفق ہیں کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پی ٹی آئی کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے منصوبہ بندی کی گئی تھی۔
عمران خان  کے وفادار آزاد امیدواروں نے اب بھی پاکستان کی پارلیمنٹ کے لیے 266 میں سے 90 کے قریب نشستیں حاصل کی ہیں، لیکن پی ٹی آئی کا اصرار ہے کہ دھاندلی کے بغیر ووٹوں کی گنتی ہوتی تو ان کی پارلیمان میں کہیں زیادہ نشستیں ہوتیں۔
اس وقت  پی ٹی آئی کی زیادہ تر توجہ دوسری جماعتوں کے ساتھ بات کرنے کی بجائے ووٹ کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے پر مرکوز رہی ہے۔
اس دوران مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی حکومتی اتحاد کی تشکیل  کے لیے مذاکرات میں مصروف ہیں۔ یہ پارٹیاں دو سال قبل  عمران خان  کو ہٹانے کے لیے ایک وسیع اتحاد میں شامل ہوئی تھیں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے منگل کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ، ”فیصلہ آنے کے بعد قوم کو آگاہ کر دیا جائے گا۔ ہمیں قومی مفاد میں آگے بڑھنا ہے۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN