اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اصل نسل کشی غزہ میں کی جا رہی ہے، اسپین، اسرائیل پر کھل کر بول پڑا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
68
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سپین کی خاتون وزیر دفاع نے یورپی ملکوں میں سے سب سے بڑھ کر اسرائیل کی غزہ میں تقریباً آٹھ ماہ سے جاری جنگ کو بے نقاب کرتے ہوئے پورا سچ بول دیا ہے۔
سپین کی وزیر دفاع مرگریٹا روبلز نے کہا ہے ‘ غزہ میں جنگ اصل نسل کشی ہے۔’ ان کا یہ بیان ہفتے کے روز اس وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیل سپین کے ساتھ پہلے ہی بہت ناراض ہو چکا ہے کہ سپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے ‘ رائٹرز ‘نے یورپ کے اس اہم ملک کے ان کھلے خیالات کے بارے میں اسرائیلی رد عمل حاصل کرنے کی کوشش کی مگر ابھی کامیاب نہیں ہوا۔
اس سے قبل جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل پر لگائے گئے نسل کشی کے الزامات اور اس بارے میں بین الاقوامی عدالت انصاف میں دائر کردہ مقدمے پر اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی تردید کر چکا ہے۔
واضح رہے غزہ میں اسرائیلی جنگ سات اکتوبر سے جاری ہے۔ اب تک اس جنگ میں 35903 فلسطینی اسرائیلی فوج نے قتل کیے ہیں۔ ان فلسطینی مقتولین میں دو تہائی کے قریب فلسطینی عورتیں اور بچے شامل ہیں۔ ان میں وہ بھی شامل ہین جو اسرائیلی ناکہ بندی اور خوراک کے غزہ پہنچنے میں رکاوٹ ڈالنے سے پیدا شدہ بھوک اور قحط کی وجہ سے ہلاک ہو ہے ہیں۔
تاہم اسرائیل کو یورپ کی ہر طرح کی مشیری اور مشینوں کا سہارا ہے، جس کی بنیاد پر وہ نسل کشی کے ان الزامات کی دھڑلے سے تردید کر سکتا ہے۔ لیکن سپین کی وزیر دفاع نے پہلی بار یورپ سے اگر مگر سے پاک گفتگو میں دو ٹوک اور واضح انداز میں کہہ دیا ہے کہ اصل نسل کشی تو غزہ میں کیا جا رہی ہے۔
وزیر دفاع مارگریٹا روبلز سپین کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دے رہی تھیں۔ اس سے پہلے سپین کی نائب وزیر اعظم نے نے بھی اسرائیل پر الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ غزہ میں اسرائیل نسل کشی کر رہا ہے۔ ان کا یہ بیان اسی ہفتے کے شروع میں آیا تھا۔
مگر وزیر دفاع نے مزید بڑھ کر کہہ دیا ہے کہ ‘ ہم غزہ میں کی جانے والی اس نسل کشی کو نظر انداز نہیں کرسکتے ۔وزیر دفاع مارگریٹا روبلز نے اس موقع پر روس کے یوکرین پر حملے اور افریقہ میں لرائی کا بھی ذکر کیا۔
ایک سوال کے جواب میں وزیر دفاع نے کہا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی مہم اسرائیل کے خلاف نہیں ہے، یہ تو غزہ میں جاری تشدد کو روکنے کی ایک کوشش ہے۔ فلسطین کو تسلیم کرنا اسرائیل کے خلاف ہے نہ اسرائیلیوں کے خلاف ہے۔ہم ان سب کی عزت کرتے ہیں ، تاہم غزہ میں نسل کشی ہو رہی ہے ۔’

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN