اردو
हिन्दी
اگست 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سیما حیدر کا راز گہرایا، جتنے منھ اتنے افسانے، براستہ نیپال آنے کا ثبوت نہیں ملا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
301
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : پاکستان سے ہندوستان آئی سیما حیدر کے غیر قانونی طریقہ سے داخل ہونے کو لے کر مرکزی تفتیشی ایجنسیاں لگاتار تحقیقات میں مصروف ہیں۔ تاہم اس معاملے میں اب تک ان کے ہاتھ خالی نظر آرہے ہیں۔ اس دوران مین اسٹریم میڈیا ذرائع کے حوالے سے مسلسل سنسنی پھیلا رہا ہے -ایک نئی اسٹوری اس کے طالبان ایجنٹ ہونے کی بھی اچھالی گئی ہے-
دریاں اثنا نیوز۱۸ نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ سیما حیدر کیس کی تحقیقات کررہی مرکزی ایجنسیوں کے مطابق 13 مئی کو ہند – نیپال سرحد کے سونولی سیکٹر اور سیتامڑھی سیکٹر میں تیسرے ملک کے شہری کی موجودگی کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔ ہندوستان ۔ نیپال سرحد پر ان دونوں جگہوں سے سیما حیدر اور سچن کی جانب سے ہندوستان میں داخل ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، جس کے بعد یہاں موجود ریکارڈ اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی گئی ہے اور فی الحال ان کی طرف سے دی گئی معلومات کی تصدیق نہیں ہو پا رہی ہے۔
پوچھ گچھ میں سچن اور سیما کی طرف سے دی گئی معلومات کی بنیاد پر مرکزی تفتیشی ایجنسیوں نے 1850 کلومیٹر طویل ہند – نیپال سرحد کے تمام بس روٹس پر سے 13 مئی کو گزرنے والی بسوں کے سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی۔ ہندوستان اور نیپال کے درمیان دوستی کا معاہدہ ہونے کی وجہ سے اگر ان دونوں ممالک کے علاوہ کسی تیسرے ملک کا شہری یہاں آتا ہے، تو یہاں موجود ایجنسیوں کو فوری طور پر مقامی پولیس کو مطلع کرنا پڑتا ہے اور ہندوستان کی متعلقہ ایجنسیاں اس کی تحقیقات شروع کر دیتی ہیں۔
اتر پردیش  اے ٹی ایس سیما حیدر سے مسلسل پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ دوسری طرف نیوز پورٹل ’اے بی پی ‘ پر شائع خبر کے مطابق سیما سے  نامعلوم مقام پر گزشتہ کئی گھنٹوں سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ اے ٹی ایس ذرائع کے مطابق سیما سے جو بھی سوال کیا جا رہا ہے، وہ صرف اتنا کہہ رہی ہے کہ میں یہاں سچن کی محبت میں آئی ہے۔ سیما نے پوچھ گچھ کے دوران نوئیڈا پولیس کو یہی جواب دیا تھا۔ اس معاملے میں سچن اور سیما کو آمنے سامنے بٹھا کر کراس پوچھ گچھ کی گئی تھی اور اس میں ابھی تک کوئی بڑی بات سامنے نہیں آئی۔
ائع خبر  میں کہا گیا ہے کہ اے ٹی ایس ذرائع کے مطابق سیما نے بہت سخت پیشہ ورانہ تربیت حاصل کی ہوگی، جس کے چلتے وہ بہت ہی سدھے ہوئے جواب دے رہی ہے۔ اب یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ پولیس تفتیش کے دوران ماہر نفسیات کو اپنے ساتھ بٹھا سکتی ہے تاکہ سیما کے جھوٹ کی تہہ تک پہنچا جا سکے۔ خبروں میں کہا جا رہا ہے کہ سیما کے پاس کئی موبائل ہیں، ان میں سے کئی کو توڑا بھی گیا ہے اور ان کے بھائی پاکستانی فوج میں ہیں۔
یوپی اے ٹی ایس کی ٹیم نے سیما اور سچن کو ایک ساتھ بٹھایا اور کئی اہم ثبوتوں  پر سوال کئے۔ اس میں نیپال میں ان کی ملاقات کے بارے میں بھی سوالات پوچھے گئ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN