اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سپریم کورٹ نے کہا:طلاق احسن خواتین مخالف نہیں لگتی،

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سپریم کورٹ نے کہا:طلاق احسن خواتین مخالف نہیں لگتی،
101
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نی  دہلی : سپریم کورٹ میں طلاق احسن کی روایت کو ختم کرنے کیلئے دو مسلم خواتین نے عرضی داخل کی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ روایت خواتین کے ساتھ انصاف نہیں کرتی ہے ، اس لئے طلاق بدعت ایک ساتھ تین طلاق کہنے کی روایت کی طرح طلاق احسن کو بھی غیر قانونی اعلان کیا جائے ۔ غور طلب ہے کہ طلاق بدعت کے غیر قانونی اعلان ہونے کے بعد سے طلاق احسن ہی مسلمانوں میں طلاق کا ایک طریقہ ہے ۔سپریم کورٹ نے کہا کہ خواتین کو بھی اسلام میں خلع یعنی طلاق لینے کا حق ہے ۔ اگر دو لوگ ساتھ نہیں رہ سکتے ، تو ان کو طلاق لے لینا چاہئے اور عدالتیں اس بنیاد پر فیصلہ کرتی ہیں ۔ عدالت عظمی نے آگے کہا کہ معاملہ صرف مہر کی رقم کا ہے۔ مہر وہ پیسہ ہوتا ہے جو شوہر اپنی بیوی کو طلاق کے وقت دیتا ہے ۔اس روایت کے مطابق کوئی بھی مسلمان اگر اپنی اہلیہ کو طلاق دینا چاہتا ہے تو اس کو ایک ایک مہینے کے وقفہ میں تین مرتبہ طلاق کہنا ہوتا ہے ۔

یعنی طلاق کا عمل تین مہینے میں پورا ہوتا ہے ۔ اس درمیان شوہر اور بیوی کے درمیان سمجھوتے کی گنجائش رہتی ہے ۔ سپریم کورٹ نے اس عرضی پرسماعت کے دوران منگل کو تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پہلی نظر میں یہ روایت خاتون مخالف نہیں لگتی ہے ۔سپریم کورٹ نے کہا کہ خواتین کو بھی اسلام میں خلع یعنی طلاق لینے کا حق ہے ۔ اگر دو لوگ ساتھ نہیں رہ سکتے ، تو ان کو طلاق لے لینا چاہئے اور عدالتیں اس بنیاد پر فیصلہ کرتی ہیں ۔ سپریم کورٹ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر مہر کی رقم کم ہے، تو عدالت اس رقم کو بڑھا سکتی ہے ، اس لئے دونوں فریقوں کو یہ سوچنا چاہئے کہ کیا آپسی اتفاق سے معاملہ کو نمٹایا جاسکتا ہے، اس سے پہلے تین طلاق اور گزارہ بھتہ کو لے کر سپریم کورٹ نے سائرہ بانوں اور شاہ بانوں کے معاملہ میں تاریخی فیصلہ دئے ہیں، جن کو لے کر ملک میں کافی سیاست ہوئی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist