اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جنوبی غزہ میں گھمسان کی جنگ، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک صورتحال تاریخ کا سیاہ ترین باب، اقوام متحدہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
149
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ:(ایجنسیاں) غزہ پر دو ماہ سے جاری اسرائیل کی سفاکانہ کارروائیوں میں شدت، اسپتالوں کے اطراف اور رہائشی عمارتوں پر شدید بمباری، عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورتحال بتدریج بدتر ہورہی ہے اور وہاں انسانیت کو تاریخ کی بدترین صورتحال کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
اسپتالوں کے اطراف اور رہائشی عمارتوں پر شدید بمباری کی گئی ہے، اسرائیل افواج نے کمال عدوان اسپتال کا گھیراو کرلیا ، کمال عدوان کے قریب 100 افراد شہید ہوگئے، شہداء کی تعداد 16250ہوگئی۔
اسرائیلی فوج نے مزید 5 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے، حماس کا کہنا ہے کہ انہوں نے مختلف حملوں میں 26 صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے جبکہ خان یونس میں 24 اسرائیلی ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں مکمل یا جزوی تباہ کردیں، اسرائیلی بمباری میں لبنانی فوجی بھی شہید ہوگیا۔ 
تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی افواج کی جانب سے امریکی ساختہ میزائلوں کے استعمال کی تصدیق کردی ہے، ان کے مطابق دو گھروں پر امریکی میزائلوں سے حملے کئے گئے، صیہونی افواج نے شمالی غزہ کے ایک اور اسپتال کمال عدوان کا گھیراو کرلیا۔
منگل کے روز اسپتال کے اطراف میں بمباری سے 100 افراد شہید ہوگئے، اسپتال میتوں اور زخمیوں سے بھر گیا جبکہ وہاں 7 ہزار سے زائد بے گھر افراد موجود ہیں۔
غزہ میں وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ کمال عدوان میں بھی الشفا اسپتال پر ہونے والی سفاکیت دہرائی جارہی ہے، اسپتال سے نکلنے والے ہر شخص کو اسنائپر سے نشانہ بنایا جارہا ہے، اسپتال میں نسل کشی کا خطرہ ہے۔
غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فورسز کی بمباری میں درجنوں افراد شہید ہوگئے، غزہ کی وزارت صحت کے مطابق شہدا کی مجموعی تعداد 16 ہزار 250 ہوگئی ہے، شہداء میں 7 ہزار 112 بچے اور 4 ہزار 885 خواتین شامل ہیں۔
مزید 7 ہزار 600 افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، 43 ہزار 616 افراد زخمی اور 15 لاکھ فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں، 81 صحافی شہید ہوچکے، محکمہ دفاع کے 32 اہلکار بھی شہداء میں شامل ہیں۔  غزہ کی 23 لاکھ کی آبادی کو سزائے موت کا سامنا ہے۔
دوسری جانب صیہونی فوجی ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں لیکر جنوبی غزہ میں گھس گئے، اسرائیلی فوجی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں خان یونس میں اب تک کی شدید ترین مزاحمت کا سامنا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کو واضح کردیا ہے کہ جنوبی غزہ میں اس کی فوجی کارروائی شمال کی طرح نہ ہو، حماس کا کہنا ہے کہ ان کے مزاحمت کاروں نے خان یونس میں اسرائیل کے 24 ٹینک اور بکتر بند گاڑیوں کو مکمل یا جزوی تباہ کردیا ہے جبکہ مختلف حملوں میں اسرائیل کے 26 فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
صیہونی فوج نے غزہ میں اپنے مزید 5 ہلاک فوجیوں کے نام جاری کردیئے ہیں، اسرائیلی میڈیا کے مطابق اب تک زمینی جنگ میں اسرائیل کے 82 فوجی مارے جاچکے ہیں جبکہ 7 اکتوبر کے بعد سے مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 406 ہوچکی ہے۔
لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی شیلنگ میں ان کا ایک اہلکار شہید ہوگیا ہے، حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے شمالی اسرائیل میں صیہونی فوجیوں پر میزائل حملے کئے ہیں جس میں انہیں جانی نقصان پہنچا ہ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN