اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسلامی فوبیا کے خلاف دنیا کو متحد ہونا ہوگا،صدر ترکی کا اقوام متحدہ سے خطاب،کشمیر کا راگ بھی چھیڑا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
235
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیویارک :ترکی کے صدر ایردوان نے اقوام متحدہ کے 78 ویں سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ، ویٹو پاور کے حامل 5 ممالک کی اجارہ داری کو مسترد کر دیا ۔ انہوں نے ایک بار پھر اپنے عزم اور نعرے کو دہرایا کہ دنیا پانچ سے بہت بڑی ہے، دوسری جنگ عظیم کے زمانے کی پالیسیاں آج کے دور میں کارگر نہیں ہو سکتیں
یہ 5 ممالک آج کے عالمی مسائل کو حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہیں ۔ روس یوکرین تنازع ، قبرص کے معاملات سلامتی کونسل کی ناکامی کی دلیل ہیں۔ سلامتی کونسل ایک جنگ کا میدان بن چکا ہے، سلامتی کونسل کے رکن ممالک جو باہمی دست و گریباں ہیں، وہ باقی دنیا کی سلامتی کی یقین دہانی کیسے دلا سکتے ہیں؟
ترکیہ اردو کے مطابق صدر ایردوان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت سمیت پورے جنوبی ایشیا میں قیامِ امن ، مسئلہِ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں ۔ مسئلہِ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل ہونا چاہیے اور اس میں فیصلہ کن حیثیت صرف کشمیری عوام کو حاصل ہونی چاہیے ۔
ان کا کہنا تھا کہ فلسطین میں امن نا صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پورے خطے میں امن کے لیے لازمی ہے۔ اس کے لیے فلسطینیوں کو ایک آزاد اور خود مختار مملکت دینا ضروری ہے، اور آزاد و خود مختار فلسطین سے مراد کوئی علامتی مملکت نہیں۔ بیت المقدس اسلام کے مقدس ترین مقامات میں سے ہے اور اسے حرم کا درجہ حاصل ہے ۔ اس کی عزت و حرمت کا خیال کیے بغیر کوئی امن نہیں ہوگا۔
صدر ایردوان نے افغانستان کے حالات کی جانب بھی دنیا کی توجہ مرکوز کروائی۔ انہوں نے کہا کہ افغان عوام نصف صدی سے مشکلات میں ہیں۔ ان کا حق ہے کہ انہیں ایسی حکومت ملے، جس میں ملک کے تمام طبقوں کی متناسب نمائندگی ہو۔ اسی کے ذریعے افغانستان کی حکومت کو دنیا بھر میں قبولیت اور پذیرائی مل سکے گی۔
صدر ایردوان نے اس موقع پر دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے مرض پر بھی بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ حرمتِ قرآن پر حملے ایک مخصوص بیمار ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ ان حملوں کی حوصلہ افزائی بعض سیاسی رہنما کر رہے ہیں ، جن کو اندازہ نہیں کہ جس آگ سے وہ کھیل رہے ہیں، وہ ان کے اپنے ہاتھ بھی جلا سکتی ہے ۔ صدر ایردوان نے کہا نسل پرستی، اسلامو فوبیا اور زینو فوبیا کے امراض کے خلاف پوری دنیا کو متحد ہونا ہو گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN