اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلمانوں کی کوئی اوقات نہیں، نکو بناکر کونے میں کھڑا کردیا ہے: مولانا محمود مدنی کا شکوہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
344
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (آر کے بیورو) مودی سرکار کی نظر میں مسلمانوں کی کوئی اوقات نہیں ،ان کے جان و مال عزت آبرو کی کوئی قیمت نہیں ہے پورے مسلم سماج کو نکو بناکر کونے میں کھڑا کردیا گیا ہے، تو ایسے حالات میں اس کی نظر میں ہمارے خط کی اور تنظیم کی کیا اہمیت ہوگی ۔صدر جمعیتہ علما ئے ہند مولانا محمود مدنی نے دی وائر کے ساتھ گفتگو میں یہ بات کہی واضح ہو کہ مولانا مدنی نے اتر کاشی کے حالات اور مسلمانوں کو علاقہ چھوڑدینے کی ہندوتو وادیوں کی دھمکی کے پس منظر میں وزیرداخلہ اور وزیر اعلیٰ اترکھنڈ کو خط لکھا تھا ،خط میں شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا تھا ۔بہت سے مسلمان اپنے کاروبار اور گھر چھوڑکر جانے پر مجبور کردیے گیے ۔اس سلسلہ میں اتراکھنڈ سرکار خاموش تماشائی بنی ہوئ تھی ۔انہوں نے کہا کہ آپ نہ آئین کی کوئی اہمیت ہے نہ انسانی حقوق کی ،مولانا‌مدنی نے دی وائر کے ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے لوجہاد کی اصطلاح پر سخت اعتراض ہے یہ اسلام کو بدنام کرنے کی مہم اور سازش ہے ۔انہوں نے انتباہ کیا کہ ایسی نفرت بھری حرکتوں سے صرف مسلمانوں کو ہی نقصان ہو گا ایسا نہیں ہے بلکہ ملک کو نقصان ہوگا ۔
کامن سول کوڈ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ جب تک کوئی ڈرافٹ نہ آۓ کچھ کہنا ٹھیک نہیں ۔مولانا مدنی نے کہا مخالفت یا حمایت کا فیصلہ ڈرافٹ آنے کے بعد کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ویسے بھی یہ مسلم پرسنل لا بورڈ کا ڈومین ہے لیکن ہماری بھی اپنی راۓ ہوگی،فی الحال کوئی تبصرہ قبل از وقت ہوگا
راہل کی ‘محبت’ کی کوششوں کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ قابل تعریف ہے خواہ رزلٹ کچھ بھی نکلے ان کو سپورٹ کرنا چاہیے۔کیا راہل مسلم ووٹروں کو متاثر کرسکیں گے اس پر مولانا مدنی نے کہا مسلمانوں کے نہیں بلکہ ملک کے بارے میں سوچنا چاہیے یوپی کے تعلق سے صدر جمعیتہ نے کہا کہ یوپی میں مسلمانوں کا بظاہر سماجوادی کی طرف جھکاؤ ہے۔اس کے پاس مسلم ورکر زیادہ ہیں ۔ 2024میں مودی کی واپسی کے امکانات پر مولانا نے کہا کہ میں مایوس نہیں مسلمانوں کو بھی نہیں ہونا چاہیے،خواہ کوئی کتنی بار واپس آجاۓ ممکن ہے تکلیفیں پہلے سے بڑھ جائیں لیکن امید کہ کبھی تو بدلاؤ آۓ گا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist