اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پاکستانی شہریوں کو یوم آزادی کی مبارکباد میں کچھ غلط نہیں :سپریم کورٹ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
39
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: حکومت پر تنقید کے حوالے سے شپریم کورٹ نے اہم روکنے دی ہے -سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کی منسوخی پر اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس کے ذریعے تنقید کرنے پر ایک پروفیسر کے خلاف درج ایف آئی آر کو رد کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ہر شہری کو حکومت کے کسی بھی فیصلے پر تنقید کرنے کا حق ہے۔ سپریم کورٹ نے اس کیس سے متعلق بامبے ہائی کورٹ کے حکم کو منسوخ کر دیا۔
عدالت عظمیٰ نے پروفیسر جاوید احمد کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 153A (فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو سبوتاژ کرنے) کے تحت درج مقدمے کو رد کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ مہاراشٹر پولیس نے کولہاپور کے ہات کنگنے پولیس اسٹیشن میں حازم کے خلاف آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بارے میں واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگانے پر ایف آئی آر درج کی تھی۔ حازم نے اپنے اسٹیٹس میں کہا تھا کہ ’’5 اگست – جموں و کشمیر کے لیے یوم سیاہ” اور "14 اگست – پاکستان کو یوم آزادی مبارک۔” سپریم کورٹ نے کہا کہ ہر شہری کو یہ حق ہے کہ وہ دوسرے ممالک کے شہریوں کو ان کی یوم آزادی پر مبارکباد دے۔ عدالت نے کہا کہ اگر ہندوستان کا کوئی شہری 14 اگست کو پاکستان کے شہریوں کو مبارکباد دیتا ہے تو اس میں کچھ غلط نہیں ہے
جسٹس ابھے ایس اوکا اور اجول بھویان کی بنچ نے کہا  ہے کہ ’’ہندوستان کا آئین آرٹیکل 19 (1) (A) کے تحت تقریر اور اظہار کی آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔ اس ضمانت کے تحت ہر شہری کو آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے اقدام اور اس معاملے میں حکومت کے ہر فیصلے پر تنقید کرنے کا حق ہے۔ اسے یہ کہنے کا حق ہے کہ وہ حکومت کے فیصلے سے ناخوش ہے۔‘‘ سپریم کورٹ نے کہا کہ ’’ہندوستان کے ہر شہری کو آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے اور جموں و کشمیر کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے اقدام پر تنقید کرنے کا حق ہے۔‘‘
سپریم کورٹ نے کہا کہ ’’جائز اور قانونی طریقے سے اختلاف رائے کا حق آرٹیکل 19(1)(a) کے تحت دیئے گئے حقوق کا ایک لازمی حصہ ہے۔ ہر شخص کو اپنے عدم اطمینان کو ظاہر کرتے ہوئے دوسروں کے حقوق کا احترام کرنا چاہیے۔ حکومت کے فیصلوں کے خلاف پرامن احتجاج جمہوریت کا لازمی حصہ ہے۔‘‘ عدالت نے کہا کہ ’’اس کیس میں اپیل کنندہ نے کوئی حد نہیں پار کی۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN