اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

برج بھوشن کے گرد گھیرا تنگ،کئی گواہوں نے الزامات کو صحیح بتایا: رپورٹ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے ایک طرف پارٹی کی طرف سے سرد مہری دکہائی جانے لگی وہیں پہلوانوں کی حمایت میں لگاتار اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
کھلاڑی ایک مہینے سے زیادہ وقت سے محاذ کھولے ہوئے ہیں اور ان کی گرفتاری کامطالبہ کررہے ہیں ۔ برج بھوشن پر جنسی استحصال کے الزامات لگے ہیں اور ایف آئی آر تک درج کی جاچکی ہے ۔ اب اس معاملہ کو لے کر بڑی خبر سامنے آرہی ہے ۔ ایک اولمپئن، ایک کامن ویلتھ گولڈ میڈلسٹ ، ایک انٹرنیشنل ریفری اور ایک اسٹیٹ لیول کے کوچ نے تین خاتون پہلوانوں کے جنسی استحصال کے الزامات کی تصدیق کردی ہے ۔ ایسے میں اب برج بھوشن کی پریشانی بڑھ سکتی ہے ۔ وہ سبھی چار ریاستوں کے 125 ممکنہ گواہوں میں سے ایک ہیں، جن کے بیانات دہلی پولیس نے درج کئے ہیں ۔
انڈین ایکسپریس کی ایک خبر کے مطابق برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف 28 اپریل کو دو ایف آئی آر درج کی گئی تھی ۔ اس کے مطابق کھلاڑیوں کو پروفیشنل مدد دینے کے بعد سیکسوئل فیور کی بات کہی گئی ، ایسے دو معاملات ہیں ۔ وہیں جنسی استحصال کے 15 تو غیر مناسب طور پر چھونے کے 10 معاملات ہیں ۔ اس کے علاوہ ڈرانے دھمکانے کے بھی کئی معاملات ہیں ۔
چار گواہوں کے بارے میں پوچھے جانے پر دہلی پولیس کے ترجمان سمن نلوا نے کہا کہ ابھی معاملہ کی جانچ چل رہی ہے ۔ ایسے میں ہم اس پر تبصرہ نہیں کرسکتے ۔ ایس آئی ٹی معاملہ کی جانچ کررہی ہے اور عدالت کو رپورٹ سونپی جائے گی۔
دو خاتون پہلوان جن میں سے ایک اولمپئن جبکہ دوسری کامن ویلتھ گیمز کی میڈلسٹ ہیں، دونوں نے دہلی پولیس کے ذریعہ پوچھ گچھ کئے جانے پر دو پہلوانوں کے دعوی کی تصدیق کی ۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ شکایت کنندگان نے برج بھوشن سنگھ کے ذریعہ جنسی استحصال کئے جانے کے بعد انہیں ایک ایک مہینے بعد اس واقعہ کی جانکاری دی تھی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist