اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی میں ہزاروں غیرتسلیم شدہ مدارس ،سروے کی پہلی رپورٹ میں دعویٰ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی میں ہزاروں غیرتسلیم شدہ مدارس ،سروے کی پہلی رپورٹ میں دعویٰ
117
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: ریاستی اقلیتی بہبود کے وزیر دھرم پال سنگھ نے کہا کہ اتر پردیش میں اب تک کل 6,436 غیر تسلیم شدہ مدارس کی نشاندہی کی گئی ہے اور 5,170 مدارس کا سروے مکمل ہو چکا ہے۔اے این آئی سے بات کرتے ہوئے سنگھ نے یہ بھی کہا کہ ریاست کے غیر تسلیم شدہ مدارس کے سروے کی مدت 20 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔ "سروے کا ڈیٹا 15 نومبر 2022 تک ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ حکومت کو دستیاب کرایا جائے گا۔ ، کچھ رپورٹس کی عدم وصولی کی وجہ سے آخری تاریخ بڑھا دی گئی ہے۔

"یہ رپورٹ یوپی کے اقلیتی بہبود کے وزیر دانش انصاری کے بیان کے ایک دن بعد سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ مدارس کے فزیکل سروے کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور اس کی رپورٹ جلد ہی حکومت کو بھیج دی جائے گی۔ سروے 30 اگست کے ایک حکم کے بعد شروع ہوا جو تمام ڈسٹرکٹ مجسٹریٹس (ڈی ایم) کو بھیجا گیا تھا۔اتر پردیش میں ایک اندازے کے مطابق 17,000 تسلیم شدہ مدارس کام کر رہے ہیں، لیکن ریاست میں غیر تسلیم شدہ مدارس کے بارے میں کوئی سرکاری ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

یوپی مدرسہ بورڈ کا اندازہ ہے کہ ریاست بھر میں تقریباً 40,000 سے 50,000 مدارس ہیں۔غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے کرنے کے اتر پردیش حکومت کے فیصلے پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ جمعیۃ علماء ہند، جماعت اسلامی ہند آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین جیسی مسلم تنظیموں کی طرف سے شدید تنقید کی گئی۔ اویسی نے اسے ’’منی این آر سی‘‘ قرار دیاتھامدرسہ کے عہدیدار وں کو ڈر ستارہا ہے کہ غیر تسلیم شدہ اور غیر قانونی کے بہانے ان کے اداروں کو بلڈوز کیا جاسکتا ہےہندوتوا بریگیڈ اور سوشل میڈیا کے پروپیگنڈے میں میں ٹی وی چینلوں پر مدارس کو جہاد پیدا کرنے والی فیکٹریوں کے طور پر بدنام کیا جاتا ہے ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist