اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رشی کیش میں تین مزارات کو ہندوتو گروپ نے شہید کردیا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
377
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہرہ دون (ایجنسی)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک ہندوتوا تنظیم دیوبھومی رکھشا ابھیان کے ارکان کو رشی کیش کے امیت گرام علاقہ میں ہتھوڑے اور جے سی بی کی مدد سے مزار ڈھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ایک رپورٹ میں یہ تعداد تین ہےتو بعض میں دو بتائی گئی ہے –
ویڈیو میں دو نوجوان ’جئے شری رام‘ کے نعرے لگاتے ہوئے مزارات کو منہدم کر رہے ہیں۔ وہیں ایک جے سی بی سے مزار کا توڑا گیا ملبہ ہٹاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس دوران ایک شدت پسند کو یہ کہتے ہوئے بھی سنا جاسکتا ہے کہ ’ایسے سارے غیرقانوی مزار ہٹا دیئے جائیں گے، یہ دیو بھومی ہے، مزار بھومی نہیں‘۔
اسد حرکت کو صارفین نے انتہائی شدت پسندانہ و منافرت پر مبنی جرم سے تعبیر کیا۔
’’ہم نے مردہ کو قبر کے اندر سے باہر پھینک دیا ہے۔ ان مزاروں میں رہنے والے تمام مرنے والوں کو باہر پھینک دیا جائے گا،‘‘ ایک اور حملہ آور کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ جے سی بی مشین منہدم درگاہ کا ملبہ صاف کر رہی ہے۔
’’جس زمین پر مزار بنائے گئے وہ پہاڑیوں کے دو ہندوؤں کی ہے۔ انہوں نے ہمیں ان کو گرانے کی اجازت دی۔ ہم نے یہ پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں کیا،‘‘ دیو بھومی رکھشا ابھیان کے صدر سوامی درشن بھارتی نے کہا، اسے پی ٹی آئی نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا۔
انہوں نے مزید کہا "رشی کیش کے گمانی والا اور شیام پور علاقوں میں اس طرح کے 25-30 مزارات ہیں۔ ہم انہیں بھی گرا دیں گے۔ دیو بھومی میں مزار بنانا ہمارے مذہب پر حملہ ہے،‘‘ دریں اثنا، واقعہ کے سلسلے میں نامعلوم افراد کے خلاف تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 505 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist