اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹائمس ناؤ نوبھارت کو فرقہ وارانہ رپورٹنگ پر NBDSA کی پھٹکار، ویب سائٹ اور یوٹیوب سے فوری ویڈیو ہٹانے کی ہدایت

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
114
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:قانونی امور سے متعلق ویب سائٹ لائیو لاءکے مطابق، NBDSA نے Times Now Navbharat کے حوالے سے سخت تبصرے کیے ہیں۔ اتھارٹی نے کہا کہ گربا سے متعلق ویڈیو کوچینلز سے فوری طور پر ہٹا دیا جائے۔ شو کی میزبانی اینکر نویکا کمار نے کی ہے ۔ این بی ڈی ایس اے نے چینل کو متنبہ کرتے ہوئے
اپنی رپورٹس کو فرقہ وارانہ رنگ دینے سے گریز کرنے کی ہدایت کی۔لائیو لا کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس اے کے سیکری کی سربراہی میں اتھارٹی نے کہا کہ ٹی وی چینل نے جرائم، فسادات، افواہوں کے حوالہ سے رہنما اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ ۔ اس لیے ٹائمز ناؤ نوبھارت چینل کی ویب سائٹ اور یوٹیوب سے ویڈیو کو ہٹانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ آرڈر میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس مواد کو ہٹانے کی تصدیق NBDSA کو 7 دنوں کے اندر کرائی جائے۔
جسٹس (ر)سیکری کی قیادت والی اتھارٹی نے یہ حکم ٹیک ایتھکس پروفیشنل اندرجیت گھورپڑے کی شکایت پر دیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ شو نے پوری مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنایا اور نشریاتی معیارات کی خلاف ورزی کی۔ اسی نشریات کے حوالے سے ایک اور شکایت متین مجاور نے بھی درج کرائی تھی۔
لائیو لاء کے مطابق، دونوں شکایت کنندگان نے 29 ستمبر 2022 کو ٹائمز ناؤ نوبھارت پر نشر ہونے والے ایک شو کے بارے میں شکایت کی تھی۔ جس میں بتایا گیا تھا کہ گربا پروگرام کے دوران بجرنگ دل کے ارکان نے ایک مسلم شخص پر جسمانی حملہ کیا تھا۔ چینل نے دعویٰ کیا کہ اس ایپی سوڈ میں ان واقعات کو اجاگر کرتے ہوئے عوامی تقریبات میں خواتین کی حفاظت پر توجہ مرکوز کی گئی تھی جہاں گربا ایونٹس میں شرپسندوں کی جانب سے خواتین کی نامناسب تصاویر کھینچی گئی تھیں۔
شکایت میں دعویٰ کیا گیا کہ چینل فرقہ وارانہ ایجنڈے کے ساتھ خبریں نشر کرکے نفرت پھیلا رہا ہے جس سے اقلیتوں اور ملک کے سیکولر تانے بانے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
چینل نے اپنے شو کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس طرح کے عوامی پروگراموں میں خواتین کی حفاظت کے بارے میں صرف جائز سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ چینل نے NBDSA کو اپنے جواب میں یہ بھی کہا کہ اس کا کسی خاص کمیونٹی کو نشانہ بنانے کا ارادہ نہیں ہے۔ چینل نے دعویٰ کیا کہ شکایات میں لگائے گئے الزامات ‘سیاق و سباق سے ہٹ کر اور بے بنیاد’ ہیں۔ لیکن اتھارٹی نے کہا کہ شو میں خواتین کی حفاظت پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے فرقہ وارانہ رنگ تھا۔ اتھارٹی نے کہا کہ اینکر کے ذریعہ اٹھائے گئے سوالات اور چینل کے ٹکر میں استعمال کی گئی زبان سے فرقہ وارانہ جھکاؤ نظر آتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN