اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قبریں اکھاڑیں، میتیں نکالیں،بے حرمتی کی، دوسری جگہ لے گئے: اسرائیلی فوج کا اعتراف

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
26
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سوشل میڈیا پر اسرائیلی فوجی گاڑیوں اور بلڈوزروں کے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے قبرستانوں میں گھومنے اور قبریں اکھاڑنے کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد اس حوالے سے اسرائیلی فورسز کا رد عمل سامنے آیا ہے۔
قبریں اکھاڑنے کے واقعات
گذشتہ ہفتے اسرائیلی فورسز نے خان یونس کے ایک بڑے قبرستان کو شدید نقصان پہنچایا، لاشوں کو نکالا، ان کی بے حرمتی کی اور انہیں گاڑیوں میں ڈال کر دوسرے مقامات پر منتقل کیا گیا، جس پر پیمانے پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔
اس کے بعد اسرائیلی فوج نے ایک بیان جاری کیا جس میں اس نے وضاحت کی کہ اس نے غزہ میں واقع قبروں کو کھولا اور ان سے لاشیں نکالی تھیں۔
امریکی ٹی وی چینل ’سی این این‘ کی رپورٹ کے مطابق قبریں کھولنے کا مقصد غزہ میں یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں کی لاشوں کی شناخت کرنا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ 7 اکتوبر کے اچانک حملوں کے دوران حماس کے زیر حراست قیدیوں کی باقیات کی تلاش کا ایک آپریشن تھا۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب قبرستان کو بلڈوز کرنے کے بعد اس کی فوٹیج میں دکھایا گیا تھا کہ قبروں کو شدید نقصان پہنچا اور کئی قبروں کا نام و نشان مٹ گیا۔ بلڈوزروں کی مدد سے اکھاڑی گئی قبروں کے ساتھ قبرستان میں ہر طرف انسانی باقیات بکھری دیکھی جا سکتی ہیں۔
فوج نے کہا کہ یہ کارروائی اہم انٹیلی جنس معلومات موصول ہونے کے بعد سامنے آئی۔ ان معلومات میں بتایا گیا تھا کہ خان یونس میں لڑائی کے دوران متعدد اسرائیلی یرغمالیوں کے مارے جانے کے بعد ان کی تدفین کا امکان تھا۔
قیدیوں کی لاشیں!
قابل ذکر ہے کہ قیدیوں کا بحران اسرائیل کو درپیش سب سے نمایاں مسئلہ ہے کیونکہ غزہ میں اس کی کارروائیاں ان قیدیوں کی تلاش کے لیے جاری ہیں۔جمعرات کو اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ قیدیوں کو بچانا، ان کی لاشوں کو تلاش کرنا اور انہیں واپس لانا غزہ میں ان کے اہم اہداف میں سے ایک ہے اور اسی وجہ سے لاشوں کو قبرستان سے ہٹایا گیا۔
اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے امریکی نیٹ ورک میں مزید بتایا کہ قیدیوں کی شناخت کا عمل ایک محفوظ اور متبادل جگہ پر ہوتا ہے۔ جب ان لاشوں کی شناخت کرلی جاتی ہے کہ وہ اسرائیلی قیدیوں کی نہیں ہیں تو انہیں انسانی احترام کے مطابق واپس دفن کردیا جاتا ہے۔
تاہم اسرائیلی فوج نے یہ نہیں بتایا کہ قبرستان مسماری آپریشن میں اسے کسی اسرائیلی یرغمالی کی لاش ملی ہے یا نہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN