اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوکرین: خارکیف میں فائرنگ سے ایک ہندوستانی طالب علم کی موت

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوکرین: خارکیف میں فائرنگ سے ایک ہندوستانی طالب علم کی موت
135
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی ؍ کیف:(ایجنسی)

یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خار کیف میں یوکرین اور روسی فوجیوں کے درمیان جاری جنگ میں ایک ہندوستانی طالب علم کی موت ہو گئی ہے۔ وزارت خارجہ نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ وزارت خارجہ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزارت متاثرہ خاندان کے ساتھ رابطے میں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہندوستان کے سکریٹری خارجہ نے روس اور یوکرین کے سفیروں کو بلایا ہے اور ان کے سامنے ایک بار پھر اپنا مطالبہ رکھا ہے کہ خار کیف اور یوکرین کے دیگر شہروں میں پھنسے ہندوستانیوں کو فوری طور پر وہاں سے محفوظ نکالا جائے۔

With profound sorrow we confirm that an Indian student lost his life in shelling in Kharkiv this morning. The Ministry is in touch with his family.

We convey our deepest condolences to the family.

— Randhir Jaiswal (@MEAIndia) March 1, 2022

باغچی نے کہا کہ روس اور یوکرین میں ہندوستان کے سفیر بھی اس کام میں لگے ہوئے ہیں۔

منگل کو روس نے خارکیف شہر میں فائرنگ تیز کردی گئی ہے اور بعض مقامات پر میزائل حملے بھی کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بھی حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں۔

بتا دیں کہ تقریباً 16000 ہندوستانی طلباء اور شہری اب بھی یوکرین میں پھنسے ہوئے ہیں۔ گزشتہ چند دنوں میں اگرچہ ہندوستانیوں کو کچھ طیاروں سے گھر لایا گیا ہے لیکن اس کے باوجود وہاں پھنسے طلبہ ویڈیوز جاری کرتے ہوئے انہیں وہاں سے نکالنے کی فریاد کر رہے ہیں۔

خار کیف کے گورنر نے کہا – روس رہائشی علاقوں پر میزائلوں کی بارش کر رہا ہے

کیف: خارکیف کے گورنر نے کہا ہے کہ روسی فوج رہائشی علاقوں پر میزائلوں کی بارش کر رہی ہے۔ گورنر( Oleh Sinehubov ) نے کہا ہے کہ روسی فوج خار کیف کے رہائشی علاقوں کو میزائلوں سے نشانہ بنا رہی ہے۔ گراڈ میزائل ٹرک پرموجود آرٹلری سسٹم سے فائر کیے جاتے ہیں۔ اس سے ایک ساتھ درجنوں راکٹ فائر کیے جا سکتے ہیں۔

گورنر نے ٹیلی گرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے کہا ہے کہ روسی افواج نے یہاں انتظامی دفتر کے سامنے چوراہے پر فائرنگ کی ہے۔ حکام شہریوں کے جان و مال کے نقصان کا تخمینہ لگا رہے ہیں۔

مقامی ایمرجنسی حکام نے فیس بک پر لکھا کہ انتظامی دفتر پر حملے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ ان میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ تاہم بی بی سی اس دعوے کی تصدیق نہیں کرسکا۔

سینہوبوف نے کہا، ’ہمارے دشمن کے پاس اس طرح کے فریب آمیز جنگی جرائم کے ارتکاب کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے کیونکہ ہماری فوج مضبوط ہے اور ہم اپنا دفاع کر رہے ہیں۔‘

جنیوا معاہدے کے مطابق جنگ کے دوران ایسے شہری اہداف پر حملہ کرنا جنگی جرم تصور کیا جاتا ہے۔ روس نے بھی اس معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN