اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عمر خالد کی عبوری ضمانت مگر سخت شرائط لاگو

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
208
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی (ایجنسی)دہلی کی ایک عدالت نے جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کو اپنی بہن کی شادی میں شرکت کے لیے مشروط عبوری ضمانت دی ہے کہ وہ ان کی مکمل تعمیل کریں گے۔
عدالت نے کہا ہے کہ عبوری ضمانت کے دوران انہیں روزانہ تفتیشی افسر کو ویڈیو کال کرنا ہوگی۔ گھر کے اندر رہنا ہے۔ اس کے ساتھ ان کے گھر کے باہر گارڈز بھی تعینات ہوں گے۔ عدالت نے استغاثہ کے اس خدشے کو دور کرنے کے لیے شرائط عائد کی ہیں کہ عمر خالد عبوری ضمانت پر رہا ہوتے وقت گواہوں پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔
ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے عمر خالد پر درج ذیل شرائط عائد کیں۔
رہائی پر عمر کسی گواہ سے رابطہ نہیں کریں گے ، اور نہ ہی شواہد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کریں گے اور اپنا موبائل نمبر تفتیشی افسر کو فراہم کرنا ہوگا ۔ عبوری ضمانت کی مدت تک موبائل فون آن رکھناہے عبوری ضمانت کی مدت کے دوران وہ روزانہ تفتیشی افسر کو ویڈیو کال کریں گے۔ عبوری ضمانت کی مدت کے دوران ملزم کو سوشل میڈیا سمیت کسی بھی میڈیا سے بات کرنے اور نہ کوئی انٹرویو دینے کی اجازت ہوگی۔
وہ عام لوگوں سے نہیں ملیں گے۔ شادی کی تقریب کے دوران اپنے خاندان کے افراد، رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ بات چیت کرسکتے ہیں ہے لیکن عبوری ضمانت کی پوری مدت کے دوران مقررہ مقام پر 26، 27 اور 28 دسمبر کو شادی میں شرکت کے بعد اپنے گھر پر ہی رہنا ہے
عدالت نے کہا ہے کہ پولیس گھر کے باہر سے پہرہ دے سکتی ہے، لیکن گھر کے اندر نہیں جائے گی۔ عدالت نے عمر خالد کی سات دن کی ضمانت منظور کر لی۔ انہیں 30 دسمبر کو متعلقہ جیل سپرنٹنڈنٹ کے سامنے سرنڈر کرنے کو کہا گیا ہے، جو اس کے بعد عدالت میں رپورٹ داخل کریں گے۔ عمر خالد نے اپنی بہن کی شادی میں شرکت کے لیے 14 روز کے لیے عبوری ضمانت کی درخواست دی تھی۔ وکلاء نے عدالت کو زبانی کہا تھا کہ اگر شادی میں شرکت کی اجازت دی گئی تو وہ میڈیا سے بات نہیں کریں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist