اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی بورڈ کے 12ویں اور 10ویں کے امتحانات 24 مارچ سے، شیڈول جاری

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی بورڈ کے 12ویں اور 10ویں کے امتحانات 24 مارچ سے، شیڈول جاری
303
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

یوپی بورڈ کے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 24 مارچ سے شروع ہونے والے ہیں۔ ہائی اسکول کا امتحان 6 اپریل کو اور انٹرمیڈیٹ کا امتحان 12 اپریل کو ختم ہوگا۔ منگل کو بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر ونے کمار پانڈے نے یوپی بورڈ کے امتحانات کا شیڈول جاری کیا۔

ریاست کے 8373 مراکز میں مجوزہ ہائی اسکول کے امتحان میں 2781654 امیدوار شرکت کریں گے اور 2411035 امیدوار انٹرمیڈیٹ امتحان میں شرکت کریں گے۔ اس طرح دونوں امتحانات کے لیے کل 5192689 امیدوار رجسٹرڈ ہیں۔ خاص طور پر اس بار تحریری امتحان کے بعد پریکٹیکل امتحان لیا جائے گا۔ امتحان سی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی میں ہوگا اور تمام امتحانی مراکز پر ویب کاسٹنگ کی جائے گی۔

ہائی اسکول کے امتحان کا شیڈول

24 مارچ – ہندی۔
26 مارچ – ہوم سائنس
28 مارچ – پینٹنگ
30 مارچ – کمپیوٹر
01 اپریل – انگلش
04 اپریل – سوشل سائنس
06 اپریل – سائنس
08 اپریل – سنسکرت
11 اپریل – ریاضی

یوپی بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحان کا شیڈول

24 مارچ – ہندی۔
26 مارچ – جغرافیہ
28 مارچ – ہوم سائنس
30 مارچ – پینٹنگ آرٹ
یکم اپریل – اکنامکس
4 اپریل – کمپیوٹرز
6 اپریل – انگلش
8 اپریل – کیمسٹری ؍ ہسٹری
11 اپریل- فیزیکل ایجوکیشن
13 اپریل- ریاضی ؍بایو لوجی
15 اپریل – فیزکس
18 اپریل – سماجیات
19 اپریل – سنسکرت
20 اپریل – سٹیزن؍سیو کس

70 فیصد نصاب پرمبنی ہوگا بورڈ امتحان

رام پور: کورونا انفیکشن کی وجہ سے متاثرہوئی طلباء کی پڑھائی کے پیش نظر اس بار ثانوی تعلیمی بورڈ70 فیصد نصاب کی بنیاد پر بورڈ امتحان کرائے گا۔ سیکنڈری اسکولوں نے بھی 10ویں اور 12ویں جماعت کے طلباء کی تیاری 70 فیصد کورس سے ہی کرائی گئی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ نصاب وقت سے پورا کر لیا گیا ہے ۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت تسلیم شدہ اسکولوں اور انٹر کالجوں میںنصاب کی شروعات یکم سے ہوتی ہے ،لیکن کورونا انفیکشن کی وجہ سے ثانوی اسکولوں میں تعلیمی سیشن صحیح طور سے چل نہیں سکا ۔ کورونا کی دوسری لہر کے باعث اسکول بند کر دیے گئے۔ دوسری لہر آنے کے بعد اسکول کھلنے کے بعد بھی جنوری کے مہینے میں ایک بار پھر کورونا نے دستک دی جس کی وجہ سے پڑھائی دوبارہ متاثر ہوئی۔ اب اسکول پچھلے ایک ماہ سے کھلے ہیں، ایسے میں ثانوی تعلیمی بورڈ نے ماہرین کے ساتھ مشاورت کے بعد بورڈ کے امتحانات 70 فیصد کورس کی بنیاد پر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ثانوی اسکولوں میں صرف 70 فیصد کورس تیار کیا گیا ہے۔ راجکیہ رضا انٹر کالج کے پرنسپل ڈاکٹر اروند کمار گوتم نے بتایا کہ طلبہ کے 70 فیصد کورس مکمل ہو چکے ہیں۔ کسی حد تک نظرثانی بھی کی گئی ہے۔ ان دنوں اسکولوں میں پری بورڈ امتحانات چل رہے ہیں، جو طلبہ کی تیاری کا اندازہ لگانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN