اردو
हिन्दी
اگست 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی بورڈ کا سلیبس بدل گیا،9ویں سے 12ویں تک ساورکر سمیت 50 شخصیات کی سوانح عمری پڑھنی لازمی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
214
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اتر پردیش بورڈ نے نصاب میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ یوپی بورڈ کے طلباء کو اب ساورکر سمیت 50 بڑے لوگوں کی سوانح حیات پڑھائی جائیں گی۔ ساورکر کے علاوہ بھارت رتن مہامانا مدن موہن مالویہ، پنڈت دین دیال اپادھیائے، مہاویر جین، اروند گھوش، سروجنی نائیڈو، راجہ رام موہن رائے، نانا صاحب کے نام شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اخلاقیات، یوگا، کھیل اور فزیکل ایجوکیشن کے مضامین میں شامل ان کی سوانح عمری جولائی میں اسکول کھلنے کے بعد پڑھانا شروع ہو جائے گی۔ یہ مضمون تمام طلباء کے لیے لازمی ہے اور اس میں پاس ہونا ضروری ہے۔ تاہم، اس کے نمبر ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کی مارک شیٹ میں شامل نہیں کیے جائیں گے۔
چندر شیکھر آزاد، برسا منڈا، بیگم حضرت محل، ویر کنور سنگھ، ایشور چندر ودیا ساگر، گوتم بدھ، جیوتیبا پھولے، چھترپتی شیواجی، ونائک دامودر ساورکر، ونوبا بھاوے، سری نواسا رامانوجن اور جگدیش چندر بوس جیسے بڑے لوگوں کی سوانح عمری 9ویں کلاس میں ہوگی۔ .
دسویں کلاس میں روشن سنگھ، منگل پانڈے، سکھ دیو، لوک مانیا تلک، گوپال کرشن گوکھلے، مہاتما گاندھی، سوامی وویکانند، کھودی رام بوس کی سوانح حیات پڑھائی جائے گی۔
11ویں کلاس میں بھگت سنگھ، رام پرساد بسمل، ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر، سردار ولبھ بھائی پٹیل، پنڈت دین دیال اپادھیائے، مہابیر جین، مہامانا مدن موہن مالویہ، اروند گھوش، راجہ رام موہن رائے، سروجن نائیڈو، مہارشی پتنجلی، ناناصاحب، سرجن سشرت اور ڈاکٹر ہومی جہانگیر بھابھاکی سوانح حیات نصاب کا حصہ ہوگی
12ویں کلاس میں رام کرشن پرمھانس، گنیش شنکر ودیارتھی، راج گرو، رابندر ناتھ ٹیگور، لال بہادر شاستری، رانی لکشمی بائی، مہارانا پرتاپ، بنکم چندر چٹرجی، آدی شنکراچاریہ، گرو نانک دیو، ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام، پانینی، رام انوج آچاریہ آریہ بھٹ اور سی وی ۔رمن کو پڑھنا ہے۔
واضح ہو بورڈ کے 27 ہزار سے زائد سرکاری، امداد یافتہ اور غیر امدادی اسکولوں میں نویں سے بارہویں جماعت کے ایک کروڑ سے زائد طلباء ان عظیم انسانوں کی سوانح حیات پڑھیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist