اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی الیکشن :چار مراحل میں ایس پی- بی ایس پی اور کانگریس کا صفایا ہو گیا:امت شاہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی الیکشن :چار مراحل میں ایس پی- بی ایس پی اور کانگریس کا صفایا ہو گیا:امت شاہ
56
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بستی:(ایجنسی)

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دعویٰ کیا کہ اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے چار مراحل میں سماجو ادی پارٹی(ایس پی)، بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) اور کانگریس کا صفایا ہوگیا ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)مکمل اکثریت سے حکومت بنانے جارہی ہے ضلع کے ہریا اسمبلی حلقے میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا’بوا(مایاوتی)اور ببوا(اکھلیش یادو) کی سابقہ حکومتوں نے ریاست کی 22کروڑکی عوام کے مفاد پر چوٹ پہنچانے کے ساتھ ہی یہاں کی معیشت کو سب سے نچلی پائیدان پر لاکھ کھڑا کردیا تھا۔ سال 2017 میں بی جے پی حکومت بننے کے بعد ایساانتظام کیا کہ آج اترپردیش کی معیشت دوسرے نمبر پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے اب تک کے چار مراحل میں ایس پی- بی ایس پی اور کانگریس کا مکمل طور سے صفایا ہوگیا ہے اور بی جے پی واضح اکثریت کی جانب بڑھتی دکھائی دےرہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ’ایس پی کی جب اترپردیش میں حکومت تھی تو غنڈے۔ مافیا کا فروغ ہورہا تھا لیکن یوگی آدتیہ ناتھ کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد سے مافیا کو جیل میں جانا پڑا اور اترپردیش نے ترقی کے راستے میں الگ شناخت قائم کیاہے۔

سال 2017 سے پہلے یہاں کے لوگوں میں خوف تھا لیکن حکومت بننے کے بعد سے غنڈوں، مافیا کا جس طریقے سے صفایا ہوا ہے آج تک کسی بھی پارٹی نے یہ کام نہیں کیا تھا کیونکہ ایس پی- بی ایس پی، کانگریس ان لوگوں کو بڑھاوا دیتی ہے لیکن اب اترپردیش میں غنڈے، مافیا نہیں چاروں جانب بجرنگ بلی نظرآرہے ہیں۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک ترقی کی جانب لگاتار بڑھ رہا ہے۔ وزیر اعظم اور اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ کو سوچ ہے کہ ترقیاتی کاموں کو بڑھاوادیا جائے اور بے روزگار دو کردی جائے۔ چار مراحل کے انتخاب میں بی جے پی سب سے زیادہ سیٹ جیت کر آرہی ہے۔ اس سے ایس پی۔ بی ایس پی، کانگریس گھبرا کر پیچھے بھاگ رہے ہیں۔ ووٹنگ ہونے سے پہلے ہی ایس پی۔ بی ای سپی ، کانگریس اپنی شکست قبول کرلی ہے۔

انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ چار مراحل کے انتخابات میں جس طریقے سے ووٹروں کے ذریعہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے حق میں ووٹنگ کر کے مضبوط بنیاد رکھی ہے اس مضبوط بنیاد پر پوروانچل کے لوگ ایک اچھی عمار بنانے کا کام کریں گے۔منڈیروار کی بند چینی مل کو بی جے پی حکومت نے دوبارہ چالو کر کے کسانوں کے لئےتاریخی کام کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN