اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی: اجازت کے بغیر شوبھا یاترا نہیں، پولیس کی چھٹیاں رد، سی ایم یوگی کا فیصلہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی: اجازت کے بغیر شوبھا یاترا نہیں، پولیس کی چھٹیاں رد، سی ایم یوگی کا فیصلہ
89
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

ملک بھر میں تہواروں کے موقع پر مذہبی جنون اور تشدد کے درمیان اترپردیش حکومت نے سختی بڑھا دی ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کی، جس میں انہوں نے امن و امان سے متعلق کئی ہدایات دیں۔

یوگی آدتیہ ناتھ نے ہدایات میں کہا ہے کہ تھانہ انچارج سے لے کر اے ڈی جی تک اگلے 24 گھنٹے کے اندر اپنے اپنے علاقے کے مذہبی رہنماؤں، سماج کے دیگر لوگوں سے بات چیت کریں تاکہ آنے والے تہواروں خاص کر عید اور اکثر ترتیا میں مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھی جاسکے۔

یوگی نے ٹویٹ میں لکھا کہ:’آنے والے دنوں میں کئی اہم مذہبی تہوار ہیں۔ عید اور اکشے ترتیا کا تہوار ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے۔ ایسے میں موجودہ ماحول کے پیش نظر پولیس کو اضافی حساس ہونا پڑے گا۔‘

ماحول خراب کرنے والوں پر سختی کی جائے

اس کے علاوہ یوگی نے یہ بھی ہدایت دی کہ اس بات کا خیال رکھا جائے کہ ’مذہبی پروگرام، پوجا وغیرہ صرف مقررہ جگہ پر ہی منعقد ہوں، اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ سڑک، ٹریفک میں خلل ڈال کر کوئی مذہبی تقریب منعقد نہ ہو۔‘

ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے پولیس سے کہا کہ وہ شرارت پرمبنی بیانات جاری کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں۔ ماحول خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔ مہذب معاشرے میں ایسے لوگوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔

پولیس اہلکار اپنے اپنے علاقے میں قیام کریں

یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک اور حکم میں کہا ہے کہ’تحصیلدار، ایس ڈی ایم، ایس ایچ او یا سی او وغیرہ سبھی اپنی تعیناتی کے علاقے میں رات کو قیام کریں، اگر سرکاری رہائش ہے، تو وہاں ٹھہریں یا کرائے کا مکان لیں،لیکن رات میں اپنے ہی علاقے میں رہیں۔ اس انتظام کی سختی سے تعمیل کو یقینی بنایا جائے۔‘

مائیک کے استعمال پر بھی ہدایات

اذان کے دوران مائیک کے استعمال کو لے کر کئی ریاستوں میں ہنگامہ ہے۔ یوگی نے مائیک کے استعمال پر کہا ہے،ہر ایک کو اپنی عبادت کے طریقے پر عمل آوری کی آزادی ہے۔ مائیک کااستعمال کیا جا سکتا ہے لیکن اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مائیک کی آواز اس احاطے سے باہر نہ آئے۔ دوسرے لوگوں کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔ نئے مقامات پر مائیک کی اجازت نہ دیں۔

پولیس کی اجازت کے بغیر کوئی شوبھا یاترا نہیں

ایک اور واضح پیغام میں یوگی نے کہا ہے کہ ’بغیر اجازت کے کوئی بھی جلوس؍مذہبی جلوس نہیں نکالا جانا چاہیے۔ اجازت سے پہلے امن اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے منتظم سے حلف نامہ لیا جانا چاہیے۔ اجازت صرف ان مذہبی جلوسوں کو دی جائے۔ جو روایتی، نئے واقعات ہیں ان کو غیر ضروری اجازت نہ دی جائے۔

پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ

ایس ایچ او، سی او اور پولیس کیپٹن سے لے کر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، ڈویژنل کمشنر تک تمام انتظامی؍پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ 4 مئی تک کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کر دی گئی ہیں۔ جو لوگ اس وقت چھٹی پر ہیں انہیں اگلے 24 گھنٹوں میں پوسٹنگ کی جگہ پر واپس آنے کو بھی کہا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN