اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی:سرحدی اضلاع کے مدارس کے ذرائع آمدنی کی چھان بین ہوگی،سرکار کا فیصلہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
118
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ (خاص خبر )نیپال کی سرحد پر واقع یوپی کے اضلاع کے غیر تسلیم شدہ مدارس میں ذرائع آمدنی کی چھان بین کی جائے گی۔ سروے میں اکثر سرحدی مدارس نے زکوٰۃ کو اپنی آمدنی کا ذریعہ قرار دیا ہے۔ اب پتہ چلایا جائے گا کہ سرحد کے 1500 سے زائد غیر تسلیم شدہ مدارس کو یہ زکوٰۃ کہاں سے مل رہی ہے۔ اس کے لیے سی ایم کی صدارت میں اجلاس ہونے جا رہا ہے۔ہندی روزنامہ امر اجالا نے خصوصی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے
ریاست میں غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تقریباً ساڑھے آٹھ ہزار مدارس ایسے ہیں جنہوں نے رجسٹریشن نہیں کرایا ہے یا وہ غیر تسلیم شدہ ہیں ۔ ان میں 7.64 لاکھ سے زیادہ بچے زیر تعلیم ہیں۔ سروے میں زیادہ تر مدارس نے زکوٰۃ کو آمدنی کا ذریعہ بتایا ہے۔ حکومت بھی اس کو مان رہی ہے لیکن حکومت کی نیت یہ ہے کہ زکوٰۃ کا ذریعہ بھی معلوم ہو۔ خاص طور پر نیپال کی سرحد کے اضلاع میں اس پر خصوصی توجہ دینے کو کہا گیا ہے۔
امراجالاکےمطابق سدھارتھ نگر کے سرحدی اضلاع میں 500 سے زیادہ غیر تسلیم شدہ مدارس، بلرام پور میں 400 سے زیادہ، لکھیم پور کھیری میں 200، مہاراج گنج، بہرائچ اور شراوستی میں 60 غیر تسلیم شدہ مدارس پائے گئے ہیں۔ ان تمام مدارس  کے ذرائع آمدنی کی جانچ کی جاے گی اور جہاں سے ان کو  زکوٰۃملتی ہے۔ تاہم بہت سے مدارس نے زبانی بتایا ہے کہ وہ کولکتہ، چنئی، ممبئی، دہلی، حیدرآباد سمیت کئی میٹروشہروں سے زکوٰۃ وصول کرتے ہیں۔
دبئی اور نیپال بھی چند مدارس کو چندہ کی رقم دیتے ہیں۔ لیکن دستاویزات میں تحریری طور پر تلاش کیا جائے گا کہ رقم کہاں سے اور کتنی آئی۔ اقلیتی بہبود کے وزیر دھرم پال سنگھ نے کہا کہ اس کے لیے سی ایم کی صدارت میں ایک میٹنگ ہوگی اور ان سے منظوری لی جائے گی تاکہ کام پوری سنجیدگی سے ہوسکے۔
غیر تسلیم شدہ مدارس پر کیا کارروائی ہوگی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کی میٹنگ میں اس پر بات ہوگی۔ وزیر کا کہنا ہے کہ حکومت کا ارادہ ہے کہ مدارس میں پڑھنے والے طلباء ایسے اداروں میں پڑھیں جہاں ان کا مستقبل سنوارا جا سکے اور وہ قومی دھارے میں شامل ہوں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist