اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکی ڈیموکریٹس کا جوبائیڈن انتظامیہ سے اسرائیل کی فوجی امداد پر نظر ثانی کا مطالبہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
21
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل کی غزہ میں جنگ کے لیے ہر قسم کی اور بھر پور امریکی امداد کے پانچ ماہ مکمل ہونے کے بعد امریکی ڈیمو کریٹس نے جوبائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کر دیا ہے کہ اسرائیل کے لیے امریکی فوجی امداد پر نظر ثانی کی جائے۔ امریکی ڈیمو کریٹس میں جوبائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کے لیے جنگی حمایت پر اس سے پہلے اکا دکا آؤاز اٹھتی رہی تاہم یہ آواز اب طاقت پکڑ رہی ہے۔
اس بارے میں واضح رہے کہ نومبر میں صدارتی انتخاب متوقع ہے ۔ اس لیے امریکی رائے عامہ کے ساتھ عرب دنیا اور مسلم دنیا سے تعلق رکھنے والے امریکی ووٹروں کے علاوہ آزاد سوچ کے حامل بعض دوسری امریکی شخصیات بھی تنقید کرتی ہیں ، جو صدارتی انتخاب کے تناظر میں کافی تشویش ناک بات ہے۔

دوسری جانب اب غزہ میں اسرائیلی جنگ کا چھٹا ماہ شروع ہو رہا ہے اور غزہ میں مزید تباہ کاری کے لیے شاید کچھ بچا بھی نہیں ہے۔ اس سلسلے میں امریکی ڈیمو کریٹس کا مطالبہ اہم اور قابل پذیرائی ہو سکتا ہے۔
ان ڈیمو کریٹس کا مطالبہ ہے کہ اسرائیل کو دی جانے والی فوجی امداد کو اس بات سے مشروط کیا جائے کہ یہ سویلینز کے خلاف استعمال نہ ہو۔
سینیٹر کرس وان ہولین خارجہ امور کمیٹی کے رکن بھی ہیں نے کہا ہے ‘ یہ ہماری ضرورت ہے کہ ہم وہ تمام امکانات بروئے کار لائیں جو ہمارے لیے میسر ہیں۔ جوبائیڈن انتظامیہ جو اسرائیل کو فوجی امداد دیتی ہے اس نے اب تک ایسا نہیں کیا ہے۔ میں نہیں جانتا کہ مزید کتنے بچوں کو بھوک کا سامنا کرنا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ ہم اسرائیل پر اپنا اثر رسوخ بروئے کار لائیں اور وہ کچھ کریں جو کیا جانا چاہیے۔’
رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے سینیٹر ہولین نے کہا ‘ قانون سازوں نے جوبائیڈن انتظامیہ سے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے فوجی امداد کو اس وقت تک روکی دیا جائے جب تک نیتن یاہو کی حکومت غزہ کے لیے امدادی سامان کی ترسیل میں رکاوٹیں ختم نہیں کرتی ہے۔’
تاہم امریکی سینٹر کی طرف سے اس اہم بیان کے بارے میں وائٹ ہاوس نے فوری طور پر کسی بھی ردعمل سے گریز کیا ہے ۔ حتیٰ کہ رد عمل مانگا بھی گیا تھا۔ البتہ جوبائیڈن انتظامیہ فی الحال اسرائیل کے لیے فوجی امداد کو کسی شرط سے مشروط کرنے سے انکاری ہے۔
سینیٹتر پیٹے والش نے کہا ‘ کتنے مزید گھر ، دکانیں، چائلڈ کئیر سنٹرز ، سکول اور ہسپتال تباہ ہونے کے بعد وزیر اعظم نیتن یاہو سے کہا جائے گا کہ بہت ہو گئی۔ ‘والش نے منگل کے روز یہ بات امریکی سینیٹ میں اپنی تقریر کے دوران کہی ہے۔

واضح رہے غزہ میں 23 لاکھ شہری بے گھر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 30717 ہو چکی ہے۔ پوری غزہ کی پٹی ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہے۔ اقوام متحدہ کے متعلقہ ادارے ان بے گھر ہوچکے فلسطینیوں کو اب قحط کی زد میں قرار دیتے ہیں۔ تاہم امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی روکنے کی سلامتی کونسل کی اب تک تین قرار دادوں کو ویٹو کر دیا ہے۔
امریکہ میں موجود قانون ‘یو ایس آرمز ایکسپورٹ کنٹرول ایکٹ’ کانگریس کویہ اختیار دیتا ہے کہ غیر ملک کو ہتھیاروں کی فراہمی روک سے ، اس طرح کی کوئی قرارداد امریکی کانگریس نے منظور نہیں کی ہے۔ یہ اپنی جگہ اہم ہے کہ صدر کو اسے ویٹو کرنے کا بھی اختیار ہے مگر اس موضوع پر بحث سے ایک دوسرا پیغام ضرور جا سکتا ہے۔ جو ابھی ممکن نہیں ہوا ہے۔
البتہ واشنگٹن نے اسرائیل کو ایک قومی سلامتی میمورنڈم سے آگاہ کیا ہے جو امریکی ہتھیار حاصل کرنے والے ممالک کو بین الاقوامی قوانین پر قائم رہنے کا کہتا ہے۔
علاوہ،ازیں بدھ کے روزایوان نمائندگان کے درجنوں رکن ڈیموکریٹس نے بدھ کے روز بائیڈن کو ایک خط لکھا ہے جس میں غزہ میں شہریوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں گہرے احساس کو خطرے کی فوری گھنٹی کا نام دیا گیا ہے۔ مگر دیکھنا یہ ہے کہ اسلحہ اور فوجی امداد روکنے سے تباہ شدہ غزہ کے ملبے میں سے کتنے فلسطینیوں کے گھر اور بچے بچائے جا سکیں گے۔ وہاں تو ہر طرف تباہی اور بس تباہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN