اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ نے ایران کے ایٹمی راز چرانے میں موساد کی مدد کی تھی: پومپیوکا انکشاف

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
41
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب ’نیور گیو این انچ‘ میں کئی حیران کن دعوے کیے ہیںانہوں نے اپنی کتاب کے ایک اقتباس میں لکھا کہ اس وقت کے موساد کے ڈائریکٹر یوسی کوہین کے ساتھ متعدد بار بات چیت ہوئی تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آیا یہ رابطے کن تاریخوں میں ہوئے تھے
اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ کے مطابق پومپیو نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ ’ سی آئی اے‘ نے فروری 2018ء میں موساد کے ایجنٹوں کو ایران سے فرار ہونے میں مدد کی، جب یہ ایجنٹ تہران کے قلب سے ایران کا خفیہ جوہری ذخیرہ چرانے میں کامیاب ہو گئے تھے
انہوں نے کہا کہ "جب میں یورپی دارالحکومت کے دورے سے واپسی کے بعد ہوائی جہاز سے اترا تو مجھے کوہین کی طرف سے کال موصول ہوئی۔ میں کال وصول کرنے کے لیے واپس اندر چلا گیا کیونکہ طیارہ مناسب مواصلاتی آلات سے لیس تھا اور وہاں پر ایک اسرائیلی اہلکار کے ساتھ خفیہ بات چیت محفوظ طریقے سے ہوسکتی تھی۔”
پومپیو نے فون کے دوسرے سرے پر آنے والی آواز کو "پرسکون اور سنجیدہ” قرار دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ "یوسی کوہین نے مجھ سے کہا کہ ‘مائیک ہمارے پاس ایک ٹیم تھی جس نے ابھی ایک بہت اہم مشن مکمل کیا ہے اور اب مجھے ان میں سے کچھ کو[ایران سے] باہر نکالنے میں تھوڑی پریشانی ہو رہی ہے۔ کیا میں آپ کی مدد لے سکتا ہوں؟ ”
مائیک پومپیو نے مزید کہا کہ "جب بھی کوہین مجھے فون کرتے میں کال ریسیو کرتا اور وہ میرے ساتھ ایسا ہی کر رہے تھے۔ میں نے اس سے کوئی سوال نہیں کیا اور خطرات کی پرواہ کیے بغیر ہم نے کام کرنا شروع کیا۔ اس کی ٹیم کے ساتھ بات چیت کی۔ اگلے دو دنوں کے اندر ٹیم بغیر کسی مشکل کے ایران سے بہ حفاظت واپس آ گئی۔ دنیا کو کبھی معلوم ہو جائے گا کہ اب تک کی جانے والی سب سے اہم خفیہ کارروائیوں میں سے ایک اب مکمل ہو چکی تھی۔”
یہ قابل ذکر ہے کہ اگرچہ پومپیو نے آپریشن کا نام یا مدت کا ذکر نہیں کیا، لیکن ان کی وضاحت اب تک کی سب سے اہم خفیہ کارروائیوں میں سے ایک قرار دی جاتی ہے۔ یہ کارروائی سنہ 2018ء میں کی گئی تھی جب اسرائیلی جاسوسوں نے ایران کے اندر گھس کر اس کے قلب سے ایران کے جوہری پروگرام کے ریکارڈ کا ایک بڑا ذخیرہ چوری کرلیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist