اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اترکاشی: 41 مسلم پریوار پرولا سے چلے گیے، بی جے پی لیڈر بولے اچھا ہوا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
208
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہندوتوا تنظیموں کی طرف سے مسلمانوں کے تئیں اپنائے گئے انتہا پسندانہ رویہ اور اترکاشی کے پرولا قصبے میں ہنگامہ آرائی کے امکان کو دیکھتے ہوئے 35 مسلم خاندان مستقل طور پر شہر چھوڑ چکے ہیں اور 6 مسلم خاندان عارضی طور پر شہر چھوڑ چکے ہیں۔ہندی پورٹل نیوزلانڈری نے اپنی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے
رپورٹ کے مطابق دراصل، اترکاشی کی مقامی ہندوتوا تنظیموں نے ‘لو جہاد’ کا الزام لگاتے ہوئے 15 جون کو پرولا میں ہندو مہاپنچایت منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ساتھ ہی مسلم کمیونٹی کے دکانداروں کو پنچایت سے پہلے شہر چھوڑنے کی وارننگ دی گئی۔
واضح رہے کہ اس معاملے میں 29 مئی کو پرولا شہر میں ہندوتوا تنظیموں نے لو جہاد کے خلاف ایک ریلی نکالی تھی۔ اس دوران مسلمان دکانداروں کو نشانہ بنایا گیا اور ان کی دکانوں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ جس کی وجہ سے مسلم کمیونٹی کے دکاندار اپنے اہل خانہ سمیت شہر سے نقل مکانی کرنے لگے۔ 15 جون تک شہر کے تمام مسلم خاندان شہر چھوڑ چکے تھے، جن میں سے اکثر نے پرولا کو مستقل طور پر الوداع کہہ دیا تھا۔
تقریباً 18000 کی آبادی والے اس شہر میں 200 سے 250 افراد کا تعلق مسلم کمیونٹی سے تھا۔ 14 تاریخ کی صبح تک زیادہ مسلمان شہر چھوڑ چکے تھے۔
کچھ لوگ 29 مئی کی ریلی کے بعد مسلمانوں کی دکانوں پر لگائے گئے پوسٹروں کو اس کی وجہ سمجھتے ہیں۔ جس میں اسے 15 جون سے پہلے شہر چھوڑنے کی دھمکی دی گئی تھی۔
مسلم کمیونٹی کے اس اخراج پر پرولا کی وشو ہندو پریشد کے کارگزار صدر وریندر سنگھ راوت کہتے ہیں، "ہم نے کسی کو شہر چھوڑنے کے لیے نہیں کہا ہے۔ جو گیا ہے وہ اپنی مرضی سے گیا ہے۔
وہ دھمکی آمیز پوسٹروں کے لیے مسلمانوں کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں، ’’یہ پوسٹرز مسلمانوں نے خود اپنی دکانوں پر ہندوؤں کو بدنام کرنے کے لیے لگائے تھے۔‘‘
وہیں پرولا سے بی جے پی جنرل سکریٹری راہل دیو نوتیال نقل مکانی کو درست مانتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں، ”کچھ لوگ ہماری دیو بھومی کو آلودہ کر رہے ہیں۔ یہاں آ کر وہ ‘لینڈ جہاد’ اور ‘لو جہاد’ کرتے ہیں، تو اچھا ہوا کہ وہ یہاں سے چلے گئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist