اردو
हिन्दी
اگست 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

منی پور میں پھر تشدد،پولیس کمانڈو اور اسکولی اسٹوڈنٹ سمیت4ہلاک

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
68
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

منی پور کے میتی کی اکثریت والے بشنو پور اور کوکی قبیلے کے زیر اثر چورا چند پور اضلاع میں مسلسل تشدد جان لیوا بن گیا ہے۔بی بی سی ہندی کے مطابق جمعہ کو مسلسل فائرنگ کے واقعے میں منی پور پولیس کے ایک کمانڈو اور ایک اسکول کے بچے سمیت کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔
بشنو پور ضلع کے ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مشتبہ انتہا پسند پچھلے کئی دنوں سے علاقے میں لگاتار فائرنگ کر رہے ہیں۔ شورش زدہ ضلع میں کئی مقامات پر جمعہ کو دن بھر فائرنگ جاری رہی۔
بی بی سی نے بتایا کہ اس فائرنگ میں پولیس کمانڈو پکھرممبم رنبیر کو گولی لگی، جو اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ جبکہ ضلع چورا چند پور کے علاقے کنگوائی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے
3 مئی کو منی پور میں تشدد شروع ہونے کے بعد سے کانگوائی علاقہ ایک حساس علاقہ رہا ہے۔راجدھانی امپھال سے صرف 30 کلومیٹر دور بشنو پور ضلع کے فوگاکچاو اکھائی پولیس اسٹیشن کے تحت کواکٹا میں جمعہ کو مشتبہ انتہا پسندوں کے حملے میں ایک اسکولی بچہ ہلاک ہوگیا۔
ایک 17 سالہ طالب علم، میانگلممبم رکی نے اس سال بارہویں جماعت پاس کی۔ اس واقعہ کے بعد مشتعل مقامی لوگوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز لے کر مورانگ ملٹی پرپز ہائیر سیکنڈری اسکول کے سامنے احتجاج کیا۔ ان لوگوں کے پلے کارڈز پر لکھا تھا ’’طلبہ کا قتل بند کرو، ہم امن چاہتے ہیں۔‘‘
منی پور پولیس کا دعویٰ ہے کہ پولیس اور مرکزی سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے جمعہ کو امپھال ایسٹ، امپھال ویسٹ، چورا چند پور، بشنو پور اور کاکچنگ اضلاع میں 18 بنکروں کو تباہ کر دیا۔ جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں میں، سیکورٹی فورسز نے امپھال مشرقی ضلع سے پانچ ہتھیار، 74 گولہ بارود، پانچ ایچ ای ہینڈ گرنیڈ برآمد کیے ہیں۔منی پور میں اس نسلی تشدد کو شروع ہوئے دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور اب تک اس تشدد میں 140 سے زائد افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ جبکہ تین ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist