اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ  جاری،قدامت پسندوں کی جیت کا امکان

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
29
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لیے آج جمعے کے روز ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ انتخابات میں ٹرن آوٹ کم رہنے کا خدشہ اور قدامت پسندوں کی اقتدار پر گرفت مزید مضبوط ہونے کی توقع ہے۔
یہ انتخابات ایسے وقت ہورہے ہیں جب بین الاقوامی پابندیوں کی وجہ سے ایران اقتصادی بحران سے دوچار ہے، مہسا امینی کی موت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے ہوئے اور اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ سے علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔
پچاسی ملین آبادی والے ایران میں اکسٹھ ملین سے زیادہ افرادووٹ دینے کے اہل ہیں۔ وہ اراکین پارلیمان کے علاوہ ‘مجلس خبرگان رہبری’جو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کرتی ہے، کے ارکان کا بھی انتخاب کریں
خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ پریس کے مطابق معاشی مسائل، حکمرانوں کی سخت گیری اور عالمی تنہائی کے باعث ووٹر مایوس ہیں اور ووٹ ڈالنے میں دلچسپی کم نظرآرہی ہے۔گزشتہ انتخابات کے بعد سے ایران بین الاقوامی پابندیوں سے بری طرح متاثر ہوا ہے جب کہ کرد خاتون مہسا امینی کی اخلاقی پولیس کی حراست میں موت کے بعد ملک گیر مظاہروں نے بھی انتظامیہ کے لیے مشکلات پیدا کیں۔
سن 2020 میں ملک کے آخری پارلیمانی انتخابات میں 42.57 فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے جو کہ 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سب سے کم تھے۔ اس مرتبہ کم ٹرن آوٹ متوقع ہے ایک سرکاری سروے کے مطابق نصف سے زیادہ جواب دہندگان نے انتخابات کے متعلق لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔
حالیہ ہفتوں میں انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیلیں بھی کی گئیں، جن میں جیل میں قید خواتین کے حقوق کی ایک سرگرم کارکن، نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کی اپیل بھی شامل ہے، جو ان انتخابات کو دھوکہ قرار دیتی ہیں۔
ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کی اپیل
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ووٹروں سے بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔
بدھ کے روز ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خانہ ای خامنہ ای نے لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے اسے ایک قومی فریضہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ انتخابات میں عدم دلچسپی کا اظہار کرتے ہیں اور دوسروں کو الیکشن میں حصہ نہ لینے کی ترغیب دیتے ہیں، انہیں کچھ اور سوچنا چاہیے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر الیکشن کمزور رہا تو اس کا سب کو نقصان ہو گا۔
انتخابی مہم کے آخری دن خامنہ ای نے کہا کہ "دنیا کو یہ دکھانا ضروری ہے کہ قوم متحر ک ہے۔ کیونکہ ایران کے دشمن یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آیا لوگ موجود ہیں، بصورت دیگر وہ کسی نہ کسی طریقے سے آپ کی سلامتی کو خطرے میں ڈالیں گے۔”
ایران کے سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل انتخابات میں لوگوں کی شرکت سے خوفزدہ ہیں۔
 ایران کی ایلیٹ فورس پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے بھی جمعرات کو کہا،”ہر ووٹ ایک میزائل کے مانند ہے جو ہمارے سخت ترین دشمنوں کے دل پر فائر کرتا ہے۔”  انہوں نے مزید کہا کہ "پولنگ میں بڑے پیمانے پر شرکت غیر ملکی مداخلتوں کی حوصلہ شکنی کرے گی۔”

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN