اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہم ڈرنے نہیں لڑنے والے ہیں، مودی کا غبار جلد ختم ہو جائے گا: تیجسوی کی للکار

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :بھارت جوڑو نیائے یاترا کے اختتام پر انڈیا الائنس کی ریلی میں سرکردہ لیڈر شامل تھے جنھوں نے اپنی تقریر سے لوگوں میں جوش بھردیا اس میں موجود آر جے ڈی کے لیڈر تیجسوی یادو نے کہا کہ ہم ڈرنے والے لوگ نہیں ہیں، ہم لڑنے والے لوگ ہیں۔ اپنے لیے نہیں بلکہ آپ کے لئے لڑنے والے ہیں اور آپ کی لڑائی لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر نے لالو جی کو زیادہ گھومنے پھرنے سے منع کردیا ہے لیکن وہ اس حالت میں بھی نریندر مودی کا علاج کرنے کے لیے کافی ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ان بی جے پی کے لوگوں سے بچ کے رہئے، یہ لوگ گوبر کو بھی حلوہ بتاکر پیش کردیتے ہیں۔ تیجسوی یادو نے کہا کہ مودی جی بہت گارنٹی دیتے پھرتے ہیں، ذرا وہ ہمارے چاچا (نتیش کمار) کی گارنٹی دے کر دکھائیں کہ وہ بی جے پی کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔
انہوں  نے زوردار بہاری اسٹائل میں  کہا کہ  آج ملک میں مہنگائی و بے روزگاری کی کوئی بات نہیں ہوتی ہے جبکہ اگر مودی جی سمندر کے اندر چلے جائیں گے تو سب طرف اس کی ہی چرچا ہونے لگتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم مودی حکومت سے ان کے وعدوں کے بارے میں سوال کرتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ کیا ہوا دو کروڑ نوکریوں کا ، کیا ہوا کسانوں کی اّمدنی دوگنی کرنے کا تو یہ گودی میڈیا اور بی جے کے لوگ ہمیں انرجی ڈرنک پی پی کر گالیاں دیتے ہیں۔ ہم نے پٹنہ میں جن وشواش ریلی کی، جس میں دس لاکھ لوگ آئے اور آج کی ریلی بھی دیکھ کر بی جے پی کے لوگوں کو انرجی ڈرنک پینا پڑے گی۔
تیجسوی نے کہا کہ راہل گاندھی کی طرح نیتاؤں کو زمین پر اتر کر جنتا کے ساتھ  رہنا  ہوگا تبھی زمینی حقائق کا پتہ چلے گا ان کا کہنا تھا کہ ہم ہاریں یا جیتیں  لیکن لڑائی جاری رہے گی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist