اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی کو چندہ دینے والی ٹاپ 10 کمپنیاں کونسی ہیں؟ میگھا انجینئرنگ سے ₹ 584 کروڑ موصول ہوئے

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد، اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے جمعرات (21 مارچ) کو تمام انتخابی بانڈز سے متعلق الفا نیومیرک کوڈ کا ڈیٹا الیکشن کمیشن کو سونپ دیا، جس کے بعد الیکشن کمیشن نے ڈیٹا کو اپنی ویب سائٹ پر شائع کیا ہے۔

الیکٹورل بانڈ کے منفرد نمبر کے آنے کے بعد اب یہ آسانی سے معلوم ہو سکتا ہے کہ یہ بانڈ کس نے کتنے میں خریدا اور کس نے چھڑایا۔ یعنی اب کس پرائیویٹ کمپنی نے کس پارٹی کو کتنا عطیہ دیا اس کی معلومات بھی عام ہوگئی ہیں۔ اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق، مرکز میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو 8700 کروڑ روپے سے زیادہ کے الیکٹورل بانڈز ملے ہیں، جو دیگر تمام جماعتوں کے کل عطیات سے زیادہ ہیں۔ لیکن یہ دینے والے کون ہیں، آئیے آپ کو اس مضمون میں بتاتے ہیں۔
بی جے پی کو الیکٹورل بانڈ دینے والی ٹاپ 10 کمپنیاں کون ہیں؟
حیدرآباد کی میگھا انجینئرنگ اینڈ انفراسٹرکچر بی جے پی کو سب سے زیادہ چندہ دینے والی کمپنیوں کی فہرست میں پہلے مقام پر ہے جس نے پارٹی کو 584 کروڑ روپے کا عطیہ دیا ہے۔ دوسرے نمبر پر کوئیک سپلائی چین پرائیویٹ لمیٹڈ ہے، جس نے پارٹی فنڈ میں 375 کروڑ روپے کا عطیہ دیا ہے۔ معلومات کے مطابق، اس کمپنی نے ایک ہی دن میں بی جے پی کو سب سے زیادہ چندہ دیا ہے۔ تیسرے نمبر پر کان کنی کی بڑی کمپنی ویدانتا لمیٹڈ ہے، جس نے بی جے پی کو 230 کروڑ روپے کا عطیہ دیا ہے۔ چوتھے نمبر پر ٹیلی کام کمپنی بھارتی ایئرٹیل لمیٹڈ ہے جس نے 197 کروڑ روپے دیے ہیں۔ پانچویں نمبر پر، مدن لال لمیٹڈ نے 175 کروڑ روپے کا عطیہ دیا ہے، جبکہ چھٹے نمبر پر، ڈی ایل ایف گروپ نے بی جے پی کو 170 کروڑ روپے کا عطیہ دیا ہے۔ ساتویں نمبر پر Keventer Foodpark Infra Limited ہے جس نے 144 کروڑ روپے دیے ہیں۔ برلا کاربن انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ 105 کروڑ روپے دے کر آٹھویں نمبر پر ہے اور فیوچر گیمنگ اینڈ ہوٹل سروس نویں نمبر پر ہے جس نے 100 کروڑ روپے دیے ہیں۔
وہیں، ہلدیہ انرجی لمیٹڈ دسویں نمبر پر ہے۔ کمپنی نے بی جے پی کو 81 کروڑ روپے کا عطیہ دیا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کمپنیاں کسی نہ کسی معاملے میں مرکزی تفتیشی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، انکم ٹیکس اور سی بی آئی کے رڈار پر تھیں۔ تفتیشی اداروں نے ان کے خلاف کارروائی بھی شروع کر دی تھی۔
نوٹ: 466 کروڑ روپے کے بی جے پی بانڈز کے خریدار کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔
(بشکریہ دی کوئنٹ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN