اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سحری میں کھائےکون سے کھانے آپ کا روزہ مشکل بنا سکتے ہیں؟

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
62
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اچھے روزے کی شروعات یقینی طور پر اچھی سحری سے ہوتی ہے۔ دینی اور طبی دونوں لحاظ سے سحری کی اہمیت بھی بہت زیادہ ہے۔
 اکثر لوگ سحری میں معمولی غلطی کر کے اپنا روزہ اکثر مشکل بنا لیتے ہیں اور بعد میں اسے موسم یا طبیعت کی خرابی سے جوڑ دیتے ہیں۔
سحری میں کھائی جانے والی غذائیں روزے کے پورے اوقات میں جسم میں نمایاں کردار اور حیثیت کی حامل ہوتی ہیں اسی لیے ان کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے تاکہ سحری کے بعد سے لے کر افطار تک آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
تلی ہوئی چیزیں
سحری میں زیادہ تلی ہوئی چیزوں اور مشروبات سے بہت پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ یہ چیزیں آپ کے کولیسٹرول اور شوگر لیول کو متاثر کر سکتی ہیں اور ان کے استعمال سے تھوڑے وقت بعد مزید بھوک کا احساس پیدا ہوسکتا ہے۔
مرچیں
مرچیں کھانے میں ذائقہ تو لاتی ہیں لیکن سحری میں زیادہ مرچوں والا کھانا کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ اس سے پیٹ اور معدے میں جلن پیدا ہوسکتی ہے۔
علی الصبح زیادہ مرچوں والے کھانے اکثر معدے میں جلن پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔
چائے یا کافی
سحری میں تھوڑی چائے یا کافی کا استعمال کیا جاسکتا ہے لیکن ان کا زیادہ استعمال جسم میں پانی کی کمی کر سکتا ہے۔
سحری میں زیادہ کھانا پریشانی کے ساتھ ساتھ پیٹ اور طبیعت دونوں کی خرابی کا باعث بن سکتا ہے اسی لیے متوازن اور اچھی غذاؤں کا استعمال کر کے صحت اور روزے دونوں کو اچھا بنایا جاسکتا ہے۔
کون سے کھانے سحری میں فائدہ مند ہوتے ہیں؟
پروٹین، فائبر، کم تیل والے کھانے اور پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال سحری میں اچھا سمجھا جاتا ہے۔
سحری میں دودھ، دہی، پھلوں اور سبزیوں کا استمال کر کے بھی روزے اور صحت دونوں کو اچھا بنایا جاسکتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist