اردو
हिन्दी
اگست 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عتیق کے’لاپتہ’نابالغ بیٹے آخر ہیں کہاں؟

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پریاگ راج: امیش پال قتل کیس کے ملزمین کی تلاش پریاگ راج میں جاری ہے۔ دریں اثناء مافیا عتیق کےدو بیٹے واردات کے روز سے ہی ‘لاپتہ’ ہیں۔ عتیق احمد گجرات کی سابرمتی جیل میں بند ہے۔ امیش پال قتل کیس میں ان کے دو بیٹوں، بیوی شائستہ اور بھائی کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔
نو بھارت ٹائمس کی رپورٹ کے مطابق عتیق کی اہلیہ شائستہ نے بتایا کہ وقوعہ کے دن یعنی 24 فروری کو ہی پولیس نے ان کے دونوں نابالغ بیٹوں کو غیر قانونی طور پر اٹھایا تھا اور ان کا پتہ نہیں بتا رہے تھے۔ ساتھ ہی پولیس نے بتایا کہ عتیق کے بیٹوں کو چائلڈ امپروومنٹ ہوم بھیج دیا گیا ہے۔ معاملہ عدالت تک پہنچ گیا ہے
دراصل، 24 فروری کو ایڈوکیٹ امیش پال کو پریاگ راج میں 7 شوٹروں نے گھیر کر ہلاک کر دیا تھا۔ جب اس قتل عام کی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آئی تو پورا اتر پردیش ہل گیا۔ امیش پال کو شوٹرز نے فلمی انداز میں گولی ماری۔ اس معاملے میں پال کی بیوی نے عتیق احمد کے اہل خانہ کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔ امیش پال قتل کیس کے بعد پولیس نے عتیق احمد کے گھر سے 7 لوگوں کو حراست میں لیا تھا۔ ان میں ان کے دو چھوٹے بیٹے ایہام اور آبان شامل ہیں۔
پولیس نے پریاگ راج کے چکیا میں عتیق کے گھر پر چھاپہ مارا۔ اس دوران گھر میں موجود دو بیٹوں ایہام اور آبان کے علاوہ ان کے چار دوستوں اور گھر میں کام کرنے والے نوکر کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ شائستہ پروین کا الزام ہے کہ پولیس نے پوچھ گچھ کے نام پر ان کے بیٹوں کو غیر قانونی طور پر ان کے گھروں سے اغوا کر کے لاپتہ کر دیا ہے۔ کے
نوبھارت ٹائمس کا کہناہے کہ اب سوال یہ ہے کہ اگر عتیق احمد کے دونوں نابالغ بیٹے ‘غائب’ہیں تو وہ کہاں ہیں اور پولیس اس حوالے سے واضح طور پر کیوں نہیں بتا رہی۔ بتایا گیا ہے کہ ایک کانسٹیبل نے عدالت کو رپورٹ بھیجی تھی جو واضح نہیں تھی۔ جس کے بعد پولیس کو عدالت کو کلیئر رپورٹ دینے کا حکم دینا پڑا۔ امکان ہے کہ جمعے کو عدالت میں پولیس رپورٹ کے بعد اس معمے کا کوئی حل نکل آئے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist