اردو
हिन्दी
اگست 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کون ہیں شاہنواز ریحان،آکسفورڈ ریسرچر،ایس آئی او کا سابق لیڈر اور مالدہ دکشن سے ٹی ایم سی کا امیدوار ؟

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
525
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مغربی بنگال کے مالدہ جنوبی حلقے میں، ترنمول کانگریس کے امیدوار 42 سالہ ماہر تعلیم اور سابق صحافی شاہنواز علی ریحان ہیں، جو مارکسی تاریخ کے ماہر ہیں اور سی اے اے مخالف مظاہروں میں نمایاں رول ادا کرنے والی نوجوان شخصیات میں سے ایک ہیں۔
ریحان آکسفورڈ یونیورسٹی میں  2018 سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے سینٹ انٹونی کالج سے اپنا ڈی فل کر رہے ہیں جو کہ معروف مورخ فیصل دیوجی کی نگرانی میں "Bitween Marx and Muhammed-Muslims and Communism in Bengal” کے ارد گرد ہے وہ سی اے اے کے   سخت ناقد اور مخالف رہے ہیں۔۔
دی ہندو سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ’’میں شروع سے ہی سیاست میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ مجھے نوآبادیاتی مخالف تحریک کی تاریخ اور گاندھی، نہرو، مظفر احمد، سبھاش چندر بوس، چترنجن (داس)، فضل الحق اور ان تمام قدآور شخصیات کی تاریخ کا مطالعہ کرنا تھا اور انہوں نے حالات کو کیسے ہینڈل کیا،‘‘
2019 میں،  لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے سامنے شہریت ترمیمی قانون (CAA) اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (NRC) کے خلاف احتجاج کی قیادت کی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ سی اے اے نہ صرف مسلم مخالف ہے بلکہ بنگالی بھی مخالف ہے۔ آسام میں بی جے پی کا تجربہ اس بات کو ثابت کرتا ہے۔ بنگالی شناخت اور کھانے کی عادت کا مذاق اڑانے کی جان بوجھ کر کوشش کی جا رہی ہے،” ۔
آکسفورڈ ڈاکٹریٹ فیلو جماعت اسلامی ہند کی طلبا تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کے سابق نیشنل سکریٹری   ہیں۔
اس انتخاب میں ان کا مقابلہ انڈین نیشنل کانگریس کے عیسیٰ خان چودھری سے ہے جو اس نشست کا دفاع کر رہے ہیں جس کی نمائندگی ان کے والد ابو حسام خان چودھری نے گزشتہ پانچ سالوں میں کی تھی۔ سری روپا مترا چودھری بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہی ہیں۔
جہاں کانگریس نے 2019 میں سیٹ جیتی تھی، وہیں ترنمول نے 2021 کے اسمبلی انتخابات میں اس علاقے میں کلین سویپ کیا۔ حلقے میں ووٹروں کی اکثریت مسلمانوں کی ہے۔ان کی امیدواری کے اعلان کے بعد سے، دائیں بازو کی بھارتیہ جنتا پارٹی ٹی ایم سی کو نشانہ بنا رہی ہے اور اس اقدام کو "مسلم جنونیت کو ہوا دینے کا حربہ” قرار دے رہی ہے۔
انڈین ایکسپریس کے مطابق ٹی ایم سی نے ریحان کی تعلیمی قابلیت کی روشنی میں ان کی امیدواری کی حمایت کی ہے۔ پارٹی کے ریاستی ترجمان ریجو دتہ نے کہا ہے کہ ’’شاہنواز علی ریحان کی تعلیمی کامیابیاں اور سماجی انصاف کے لیے وابستگی روشن مثالیں ہیں۔ اسے داغدار کرنے کی کوشش صرف ان کی مایوسی کی عکاسی کرتی ہے۔ بنگال ایسے لیڈروں کا مستحق ہے جو حقائق کو سنبھال سکیں، خوف زدہ نہ ہوں۔ "کھیلا ہوبے”،
مالدہ دکشن میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 7 مئی کو پولنگ ہو رہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN