اردو
हिन्दी
جولائی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مودی سرکار اسلام یا عیسائیت اپنانے پر ریزرویشن کے خلاف کیوں ،یہ بتائ وجہ۔

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
133
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی (ڈی ڈبلیو)بھارت میں ریزرویشن ایک بہت بڑا سیاسی، سماجی اور اقتصادی مسئلہ ہے۔ آئین کی رو سے مختلف مذہبی طبقات سے تعلق رکھنے والوں کے لیے تعلیم اور ملازمت میں ریزرویشن کی الگ الگ فیصد طے ہے۔

تاہم ان دنوں سپریم کورٹ میں ایک کیس زیر غور ہے کہ کیا اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے اگر کوئی دلت ہندو، جسے شیڈولڈ کاسٹ بھی کہا جاتا ہے، اپنا مذہب تبدیل کر کے اسلام یا مسیحیت قبول کرلیتا ہے تب بھی وہ ریزرویشن کا حقدار رہے گا۔

ہندومت اور ذات پات

دراصل ایک غیر سرکاری تنظیم نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرکے کہا ہے کہ 1950 کا (شیڈولڈ کاسٹ) آئینی حکم غیر آئینی ہے، کیونکہ اس میں مذہب کی بنیاد پر تفریق کرتے ہوئے صر ف ہندو، بودھوں اور سکھوں کو شیڈولڈ کاسٹ قرار دیا گیا ہے جب کہ بھارتی آئین میں مذہب کی بنیاد پر تفریق نہیں رکھی گئی ہے۔

یہ دلیل بے بنیاد ہے

سماجی اور مذہبی تنظیموں نے مودی حکومت کی اس دلیل کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ سماجی کارکن اور جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر انجینئر محمد سلیم نے اس حوالے سے ڈی ڈبلیو اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 1950 کا (شیڈولڈ کاسٹ) آئینی حکم نامہ بہت خطرناک ہے کیونکہ یہ شہریوں کے درمیان مذہب کی بنیاد پر تفریق کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ متنازعہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی بھی اسی وجہ سے مخالفت کی گئی تھی کیونکہ یہ مذہبی بنیاد پر تفریق کرتا ہے۔

انجینئر محمد سلیم کا کہنا تھا کہ تمام انصاف پسند اس آئینی حکم کے خلاف ہیں۔ حتی کہ حکومت کی جانب سے قائم کردہ جسٹس رنگ ناتھ مشرا کمیشن نے بھی سن2007 میں اپنی سفارشات میں کہا تھا کہ شیڈولڈ کاسٹ کے ریزرویشن کا معاملہ مذہب سے بالکل الگ رکھا جائے۔ اور آئین نے جن گروپوں اور ذاتوں کو شیڈولڈکاسٹ کا درجہ دیا ہے اگر ان کے افراد کوئی دوسرا مذہب قبول کرلیتے ہیں تب بھی ان کی سابقہ حیثیت برقرار رہنی چاہئے۔ جس طرح کہ شیڈولڈ ٹرائب یعنی قبائلیوں کے معاملے میں ہے۔

خیال رہے کہ آئین میں ابتدا طور پر یہ کہا گیا تھا کہ جو ہندو شیڈولڈ کاسٹ ہیں انہیں شیڈولڈ کاسٹ ہی سمجھا جائے گا۔ اس کے بعد 1956میں آئین میں ترمیم کر کے سکھ مت اختیار کرلینے پر بھی شیڈولڈ کاسٹ کا درجہ برقرار رکھا گیا۔ سن1990میں آئین میں ایک اور ترمیم کی گئی جس میں ہندو دلت یا شیڈولڈ کاسٹ کے بودھ مت اختیار کرلینے پر بھی ان کا شیڈولڈ کاسٹ کا درجہ اور انہیں ملنے والی تمام مراعات برقرار رکھی گئیں۔ تاہم اسلام یا مسیحیت اختیار کرلینے کے بعد یہ رعایت چھین لی گئی۔

ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی مودی حکومت اس کے خلاف ہے۔ اس نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کر کے کہا ہے کہ چونکہ ہندو دھرم کے برخلاف اسلام اور مسیحیت میں کسی طرح کی چھوا چھوت نہیں ہے لہذا اپنا دھرم تبدیل کرکے ان دونوں میں سے کوئی بھی مذہب اختیار کرنے والا ریزرویشن کا آئینی حق کھو دیتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN