اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیا بٹو بجرنگی کا کچا چٹھا کھلے گا؟

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
304
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہریانہ کے نوح ضلع میں 31 جولائی کو ہوئے تشدد سے متعلق کیس میں منگل کو پولس کو ایک اہم پیش رفت ملی۔ پولیس نے مبینہ گئو رکھشک بٹو بجرنگی کو تشدد بھڑکانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کی خصوصی ٹیم نے بٹو بجرنگی کو فرید آباد سے گرفتار کیا اور اب وہ پوچھ گچھ کے دائرے میں ہے۔
ٹی وی 9بھارت نے اس پر ایک رپورٹ شائع کی ہے اس کا کہنا ہے کہ بٹو بجرنگی کے خلاف درج ایف آئی آر میں وہ تمام باتیں منظر عام پر آ گئی ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ نوح میں تشدد کو کیسے بھڑکایا گیا تھا۔
ایف آئی آر کے مطابق 31 جولائی کو جب نوح میں دھارمک یاترا ہو رہی تھی تو منتظمین کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ اس میں کسی بھی قسم کا اسلحہ ساتھ نہ لائے۔ لیکن جب میں ڈیوٹی کے دوران مندر کے قریب پہنچی تو نوح کی طرف سے 15-20 لوگ آتے ہوئے نظر آئے جن میں سے اکثر کے پاس تلواریں، ترشول اور دیگر ہتھیار تھے۔ ہم نے اس ہجوم کو روکنے کی کوشش کی اور ہتھیار واپس لینے کی کوشش کی، لیکن ان کی پولیس سے ہاتھا پائی ہوئی۔

اسی ایف آئی آر میں بٹو بجرنگی کا نام بھی ہے، بتایا گیا ہے کہ اس کے ساتھیوں نے زبردستی پولیس سے اسلحہ چھین لیا اور بعد میں سب نے پولیس کی گاڑی کے سامنے نعرے بازی شروع کردی۔ بعد میں جب مداخلت کی گئی تو بٹو بجرنگی اور اس کے ساتھی پولس گاڑی میں موجود تلوار ترشول لے کر بھاگ گئے۔ ایف آئی آر میں مختلف دفعات کا ذکر کیا گیا ہے، جس میں بٹو بجرنگی اور ان کے ساتھیوں کو ملوث کیا گیا ہے۔ بٹو بجرنگی تب سے مفرور تھا اور پولیس اس کی تلاش میں تھی۔ بٹو بجرنگی کے تشدد سے متعلق ویڈیوز بھی وائرل ہوئے، جس میں وہ اشتعال انگیز زبان استعمال کر رہاتھا۔ یہی نہیں، اس نے یہ بھی کہا تھا کہ ان کا جواب صرف ان لوگوں کے لیے ہے، جنہوں نے انہیں دھمکیاں دی تھیں۔
واضح ہو کہ بٹو بجرنگی کو آئی پی سی کی دفعہ 148، 149، 332، 353، 186، 395، 397، 506 اور آرمس ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے، جو اوشا ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، نوح، کی طرف سے مقدمہ نمبر 413 مورخہ 15 اگست 2023 کو درج کیا گیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist