اردو
हिन्दी
اگست 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سی اے اے کے نفاذ سے اقلیتوں کا رول گھٹ جائے گا: امرتیہ سین

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
140
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتہ نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کا ماننا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے) لاگو ہونے سے ملک میں اقلیتوں کا رول گھٹ سکتا ہے اور اکثریت کا غلبہ چاہنے والی طاقتوں کو بڑھاوا مل سکتا ہے۔انہوں نے پی ٹی آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کا مقصد اقلیتوں کا رول گھٹانا اور انہیں کم اہم بنانا اور راست یا بالواسطہ ہندو طاقتوں کا رول بڑھانا ہے۔ماہر معاشیات نے کہا کہ مہاتما گاندھی نے کبھی بھی ایک گروپ کو دوسرے گروپ کے مدمقابل کھڑا نہیں کیا۔وہ مذہبی ہندو ہونے کے باوجود مسلمانوں کو ماقبل آزادی سے زیادہ بڑا مقام دینے پر آمادہ تھے۔ ہندوستان کو ایک نہ ایک دن مسلمانوں جیسی اقلیتوں کو نظرانداز کرنے کا افسوس ہوگا۔انہوں نے اپنے انٹرویو میں ملک کی تمام علاقائ جماعتوں کو اہم رول ادا کرنے کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی میں ملک کی وزیر اعظم بننے کی اہلیت ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر آئندہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو ہرانا ہے تو ملک کی علاقائی جماعتوں کو اہم رول ادا کرنا ہوگا۔ امرتیہ سین نے کہا کہ 2024کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کامیاب ہوجائے گی ایسا ضروری نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی کئی علاقائی جماعتوں کا کردار کافی اہم ہوگا ۔ترنمول جیسی علاقائی پارٹیوں کو بہت اہم رول ادا کرنا ہوگا۔ نوبل انعام یافتہ و ماہر معاشیات امرتیہ سین کو بی جے پی مخالف قرار دیا جاتا ہے۔ نریندر مودی کے 2014 میں اقتدار میں آنے کے بعد، وہ کئی بار بنیاد پرست قوم پرستی کے خطرات سے خبردار کر چکے ہیں۔معاشیات میں نوبل انعام یافتہ کو بھی بی جے پی کے مسلسل حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اسی تناظر میں انٹرویو میں انہوں نے ایک بار پھر بی جے پی کو شکست دینے کے لیے علاقائی پارٹیوں کی اہمیت پر زور دیا۔امرتیہ نے کہا کہ ترنمول لیڈر ممتا بنرجی کے پاس ہندوستان کی اگلی وزیر اعظم بننے کی اہلیت ہے۔ لیکن ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ بنگال کے وزیر اعلیٰ بی جے پی کے خلاف عوامی عدم اطمینان کو کس طرح استعمال کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ’’مجھے لگتا ہے کہ آنے والے دنوں میں متعدد علاقائی پارٹیاں بہت اہم ہونے والی ہیں۔ میرے خیال میں ڈی ایم کے ایک اہم پارٹی ہے، ترنمول بھی بہت اہم ہے، یہی بات سماج وادی پارٹی پر بھی لاگو ہوتی ہے۔ لیکن مجھے نہیں معلوم کہ اس وقت کیا صورتحال ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN