اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خواتین کے لئے صرف مساوات ہی نہیں عدل کی بھی ضرورت: جماعت اسلامی ہند

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
خواتین کے لئے صرف مساوات ہی نہیں عدل کی بھی ضرورت: جماعت اسلامی ہند
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(پریس ریلیز)

”کیا خواتین کے حقوق، مساوات تک ہی محدودہیں یا انہیں اس سے زیادہ کی بھی ضرورت ہے؟“ ان سوالات پر ’یو م خواتین‘کے پیش نظرجماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی جانب سے منعقدہ پینل ڈسکشن میں تبادلہ خیال کیا گیا۔بڑی تعداد میں موجود مقررین کے بیچ اس مباحثے میں خواتین کو مادی مساوات کے ساتھ انہیں عزت و احترام اور وقار جیسے تصورات بھی موضوع بحث رہے۔ پروگرام کا آغاز ناظرہ درویش کے خطبہ استقبالیہ اور محترمہ عطیہ صدیقہ صاحبہ سکریٹری شعبہ خواتین جماعت اسلامی کے تعارفی کلمات کے ساتھ کیا گیا۔

انہوں نے مساوات سے بالاتر ہوکر عدل کی طرف قدم بڑھانے کی ضرورت پر بات کی۔اس پینل ڈسکشن میں پروفیسر پورنیما پٹنم شیٹی، ماہر تعلیم نور مہوش، قانون کی طالبہ جیا دویدی، سماجی کارکن ڈاکٹر صوفیہ فاطمہ، ماہر امراض نفسیات ڈاکٹر اے رام لاتھ، اور ماہر نفسیات نشا سدھو شریک تھیں۔

مباحثے میں مقررین نے نہایت جذباتی اسلوب میں یہ واضح کیا کہ کس طرح خاندانوں میں چھوٹی عمر سے ہی لڑکے اورلڑکیوں کے درمیان فرق قائم ہوجاتا ہے اور کس طرح ’نسوانیت‘ عام بول چال میں توہین سمجھی جاتی ہے۔

اس موقع پر صنفی فرق اور عدم مساوات کی دیگر نوعیتوں کے بارے میں مزید اعدادو شمار اور حقائق پیش کئے گئے۔ سماجی سرگرمیوں کے شعبے سے تعلق رکھنے والی مقررین نے بتایا کہ خواتین کے ساتھ زمینی سطح پر جو ناانصافیاں ہورہی ہیں انہیں بیان کرنا بہت مشکل ہے۔ مباحثے میں تمام مقررین نے مشترکہ طور پر یہ کہا کہ خواتین کو غیر معمولی چیلنجز کا سامنا کرناپڑتاہے۔ان کی جسمانی،ذہنی، جذباتی اور معاشرتی ضروریات بھی مختلف ہوتی ہیں، ان پر روشنی ڈالنے کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔

اس موقع پر قانونی پہلوپر بھی بات ہوئی۔ جماعت اسلامی ہند ویمن وِنگ کی سکریٹری محترمہ رحمت النساء صاحبہ نے مقررین کی آراء اور مواقف کا خلاصہ پیش کیا اور پھر اس تصور کہ ”کیا خواتین یہ سب کرسکتی ہیں؟“ کو غلط ثابت کرنے کے ساتھ ساتھ دلائل سے بتایا کہ بہت سی چیزوں میں عورتیں وہ کام کررہی ہیں جو مرد بھی نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا کہ خواتین کا مقابلہ مردوں سے نہیں ہے کیونکہ خالق نے انہیں ان کی شکل و ضروریات میں منفرد بنایا ہے۔خواتین پر خود کو ثابت کرنے اور قبول کرانے کی جدو جہد کرنے کا دوہرا بوجھ ہے۔ان کی ان باتوں کی تمام مقررین نے تائید کی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ تعلیم کو مہد سے لحد تک برقرار رکھنے کی ضرورت تمام انسانوں کو ہے ۔ اس میں جنس کی کوئی تفریق نہیں ہے۔پروگرام کی نظامت فاخرہ تبسم اور سیدہ اقرا ء رضوی نے کی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN