اردو
हिन्दी
اگست 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یتی نرسگھانند کو حراست میں لیا گیا،جمعیتہ نے ایک اور شکایت درج کرائی، سخت دفعات لگانے کا مطالبہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
1000
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غازی آباد؛ ڈاسنا دیوی مندر کے مہنت  شاتم رسول یتی نرسنگھانند سرسوتی کو اتر پردیش کے غازی آباد پولیس لائنز میں "حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم  کے خلاف توہین آمیز بیانات” کے الزام میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد حراست میں لے لیا گیا ہے۔ جمعہ کی رات غازی آباد اور مغربی یوپی کے دیگر حصوں میں کئی مقامات پر مسلم کمیونٹی کے ارکان نے زبردست احتجاج کیا۔
یتی نرسمہانند سرسوتی کے خلاف غازی آباد میں نفرت انگیز تقریر کرنے کے الزام میں جمعہ 4 اکتوبر کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مہنت یتی نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف جمعرات کو ایک فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کی گئی تھی، جس میں ان پر 29 ستمبر کو ہندی بھون، لوہیا نگر، غازی آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔ دیکھنے والے  کا الزام ہے کہ اس نے ایسے ریمارکس دیے جس سے مسلم کمیونٹی کے لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے۔

سیہانی گیٹ پولیس اسٹیشن میں تعینات پولیس افسر ترویندر سنگھ کی شکایت کے بعد تعزیرات ہند کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ایف آئی آر مذہبی جذبات مجروح ہونے کی بنیاد پر درج کی گئی۔ سیہانی گیٹ کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) سچن کمار نے تبصرہ کیا، "ایک وائرل ویڈیو کی بنیاد پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے… ویڈیو کی مکمل جانچ کے بعد ہی کارروائی کی جائے گی۔”
دریں اثنا جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے آج بھر یعنی پانچ اکتوبر کو غازی آباد پولس کمشنر سے دفعہ ۲۹۹ کے تحت ایف آئی آر درج کرنے اور گرفتاری کا مطالبہ کیا
تفصیل کے مطابق جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد دوبارہ غازی آباد پہنچ کر ایڈیشنل پولیس کمشنر دنیش کمار پی سے ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ  اور ایک یادداشت  دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یتی نر سنگھ نند کے خلاف کردہ ایف آئی آر مقدمہ ناکافی ہے ، چنانچہ اس کے خلاف  بھارتیہ نیائے سنہتا 2023 کی  دفعات 79، 196(a)، 197(c) & (d)، 299، 302، اور 352 کےتحت بھی مقدمہ درج کیاجائے ۔ پولس نے اب بک جن دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ، اس میں بی این ایس302کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے ، جو معمولی نفرتی بیان کو روکنے کے لیے ہے، اس دفعہ  کےمطابق صرف ایک سال کی سزا ہے، ایسی دفعہ اس طرح کے سنگین معاملے میں ناکافی اور ایک طرح سے مجرم کو پناہ دینے کی کوشش ہے ۔ آج کے وفد میں ایڈوکیٹ عاقب بیگ، جمعیۃ علماء غازی آباد کے جنرل سکریٹری مولانا اسجد قاسمی، مولانا غیور قاسمی،مولانا ضیاء اللہ قاسمی اور قاری عبدالمعید چودھری شامل تھے۔ دنیش کمار نے وفد کو یقین دلایا کہ ان کی تشویشات کو سنجیدگی سے لیا جائے گا اور پولیس مزید دفعات کے اضافے پر غور کرے گی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN