اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی کی وارننگ!یوپی میں فساد کی کوئی جگہ نہیں

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی کی وارننگ!یوپی میں فساد کی کوئی جگہ نہیں
168
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ یوپی میں فسادات کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ یہ یوپی کی ترقی کی نئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوپی میں اب فسادات کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ شرپسندی کے لئے غنڈہ گردی کے لئے اور افواہ کے لئے بھی کوئی جگہ نہیں ہے ۔

وزیر اعلیٰ یوگی نے یہ باتیں بی جے پی کے سابق لیڈر لال جی ٹنڈن کے یوم پیدائش پر لکھنؤ میں کہیں۔ انہوں نے کہا، ’رام نومی پر یوپی میں 800 سے زیادہ مقامات پر جلوس نکالے گئے، لیکن کہیں بھی تو تو – میں میں نہیں ہوئی ۔ دنگا فساد تو دور کی بات ہے ۔ ‘

यहां दंगा-फसाद के लिए कोई जगह नहीं है… pic.twitter.com/LWkPZznsVx

— Yogi Adityanath (@myogiadityanath) April 12, 2022

دی پرنٹ کی خبر کے مطابق یوگی نے مزید کہا کہ ‘یوپی میں 25 کروڑ کی آبادی رہتی ہے، 800 جگہوں پر رام نومی کا جلوس نکلا، اور ساتھ ہی رمضان کا مہینہ چل رہا ہے، وہاں روز افطار کے پروگرام ضرور ہوئے ہوں گے۔ فسادات کی بات تو دور کی بات کہیں بھی تو تو- میں میں نہیں ہوئی ۔

وزیر اعلیٰ نے کہا، ’یہ اتر پردیش کی نئی ترقی کی بات کو ظاہر کر رہا ہے۔ کہ اب یہاں انارکی کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ افواہوں کے لیے، غنڈہ گردی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اترپردیش کے لوگوں نے رام نومی کے موقع پر مریادا پرشوتم رام کے مقدس جنم دن یہ ثابت کر دیا ہے ۔

رام نومی کے دوران ملک کے کئی حصوں سے تشدد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مدھیہ پردیش سے لے کر گجرات، راجستھان، مغربی بنگال اور اڈیشہ تک رام نومی کے جلوسوں کے دوران دکانوں کو جلانے سے لے کر پتھراؤ تک کیا گیا۔

اس سے پہلے سی ایم یوگی نے لال جی ٹنڈن کو یاد کرتے ہوئے کئی ٹویٹس کیے تھے۔ انہوں نے لکھا، ’لال جی ٹنڈن کی شخصیت مثبت راستوں پر چلنے کا ایک ذریعہ تھی، اس لیے ہر کارکن ان پر فخر محسوس کرتا تھا۔ کسی کی کہیں بھی سنائی نہیں ہوتی تھی تو ’ بابو جی‘ اس کے لئے دستیاب رہتے تھے ، صرف بی جے پی ہی نہیں دیگر پارٹی و برادری کے لوگ بھی ان کے پاس جاتے تھے ۔‘

سی ایم یوگی نے لکھا کہ لال جی ٹنڈن جسمانی طور پر آج ہمارے درمیان نہیں ہیں، لیکن وہ اپنے کاموں، تحریروں اور یادوں کے ذریعے ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ان کے یوم پیدائش کے موقع پر، یوپی حکومت کی جانب سے انہیں عاجزانہ خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، میں ان کی یادوں کے سامنے سلام پیش کرتا ہوں۔

بتادیں کہ یوپی میں قانون ساز کونسل کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جیت پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے کئی رہنما سی ایم یوگی کو جیت کی مبارکباد دی ۔

आपकी शुभकामनाओं हेतु हार्दिक आभार आदरणीय प्रधानमंत्री जी।

यह विजय आपके लोक-कल्याणकारी नेतृत्व व मार्गदर्शन के प्रति असीम जन-विश्वास और @BJP4UP के प्रतिबद्ध कार्यकर्ताओं के अथक परिश्रम का सुफल है।

'सबका साथ-सबका विकास' के सुपथ पर चलकर सुशासन की विजय यात्रा ऐसे ही जारी रहेगी। https://t.co/jeYSdE7wu8

— Yogi Adityanath (@myogiadityanath) April 12, 2022

بی جے پی نے قانون ساز کونسل کی 35 میں سے 33 سیٹیں جیت لی ہیں۔ پی ایم مودی نے بھی اس جیت کا سہرا یوگیپر باندھتے ہوئے ٹویٹ کیا، ‘اتر پردیش قانون ساز کونسل انتخابات میں جیتنے والے تمام امیدواروں کو بہت بہت مبارک ہو۔ یہ جیت ایک بار پھر بی جے پی کے ترقیاتی ماڈل پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN