اردو
हिन्दी
اگست 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ظفر الاسلام خان کا نوید حامد کو قانونی نوٹس،کردارکشی کا الزام

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ظفر الاسلام خان کا نوید حامد کو قانونی نوٹس،کردارکشی کا الزام
169
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی: مسلم مجلس مشاورت کے سابق صدر ظفرالاسلام خاں اور کارگزار صدر نوید حامد کے درمیان برسوں سے جاری سرد جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے بلکہ رہ رہ کر شدت پیدا ہوتی رہی ہے ۔اس جنگ نے مشاورت کی صحت کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔حالیہ صدارتی و عاملہ کے الیکشن پر بھی اس کا سایہ نظر آیا۔اب لگتا ہے کہ جنگ کلائمکس پر پہنچ گئ ہے
ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں نے چور کہنے و دیگر غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے پر نوید حامد کو قانونی نوٹس بھیجا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ کرادرکشی کرنے پر معافی مانگیں، یا اپنے الزامات ثابت کریں بصورت دیگران پر سول اور کریمنل کیس کیا جاۓ گا،نوید حامد کو اس کے لیے پندرہ دن کی مہلت دی گئی ہے ،ابھی تک نوید حامد کی طرف سے کوئ ردعمل سامنے نہیں آیا ڈاکٹر خان نے جو خط لکھا ہے اور وہ سوشل میڈیا پر موجود ہے اس کا متن یہ ہے
عزیزدوستو!
مسلم مجلس مشاورت کے سابق صدر نوید حامد صاحب نے میرے بارے میں جھوٹے اور بے بنیاد الزامات پھیلانے میں ساری حدود پار کردیں۔ جب بھی انہوں نے دستاویزات مشاورت کے درجنوں مآخذ سے جمع کرنے کے میرے عظیم الشان کام کے بارے میں اپنا جھوٹا اور مصنوعی الزام دہرایا کہ یہ مسلم مجلس مشاورت کی ملکیت ہے تو میں نے فوراً اصل حقیقت کو اجاگر کیا۔ لیکن انہوں نے اس جھوٹے الزام کو استعمال کرتے ہوئے بالاخر مجھ کو مشاورت کی ممبری سے خارج کر دیا جبکہ میں اس تنظیم کا تین بار منتخبہ صدر رہ چکا ہوں اور میں نے برسوں اس کی دل و جان سے خدمت کی ہے۔ پچھلے چند مہینوں میں نوید حامد صاحب نے ساری حدوں کو پار کرتے ہوئے مجھ کو ”چور“ کہا اور الزام لگایا کہ میں نے مشاورت کی دستاویزات کو ”چوری“ اور ”غصب“ کرکے شائع کیا ہے۔ اس کردار کشی سے تنگ آکر میں نے اب نوید حامد صاحب کو قانونی نوٹس اپنے وکیل کے ذریعے بھیج دیا ہے جس میں ان کو ۱۵ ؍ دن کا وقت دیا گیا ہے کہ وہ یا تو اپنے الزامات کو ثابت کریں یا معافی مانگیں اور اگر وہ یہ نہیں کرتے ہیں تو ان کے خلاف سِول اور کریمنل کیس کورٹ میں فائل کیا جائے گا۔
ڈاکٹر ظفر الاسلام خان
سابق صڈر مسلم مجلس مشاورت
۳۱۔۱۲۔۲۰۲۲

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist