اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

21 سالہ نیوزاینکر بنی سرپنچ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
21 سالہ نیوزاینکر بنی سرپنچ
44
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اجین ؍بھوپال :(ایجنسی)

مدھیہ پردیش کے اجین ضلع میں محض 21 سالہ لکشیکا ڈگر اپنے گاؤں کی مکھیا بن گئی ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے چنتامن جواسیہ پنچایت میں سرپنچ کا انتخاب 487 ووٹوں سے جیت لیاہے۔ تاہم ریاستی الیکشن کمیشن نے انہیں ابھی تک جیت کا سرٹیفکیٹ نہیں دیا ہے۔ اب ان کے گاؤں گھر میں خوشی کا ماحول ہے۔

اجین ضلع کی تحصیل اور گرام پنچایت چنتامن جواسیہ کے رہنے والے دلیپ ڈاگر ڈسٹرکٹ کوآپریٹو سنٹرل بینک میں ریجنل آفیسر ہیں۔ ان کی 21 سالہ بیٹی لکشیکا ڈاگر نے انتخابات میں اپنی 8 حریف خواتین امیدواروں کو شکست دی ہے۔

اس نے اجین شہر میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف پروفیشنل اسٹڈیز میں میڈیا کی تعلیم حاصل کی ہے۔ اس کے ساتھ وہ ضلع کے پہلے کمیونٹی ریڈیو ’ریڈیو دستک 90.8 ایف ایم‘ میں آر جے یعنی ریڈیو جوکی کا کردار بھی نبھا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ایک مقامی نیوز چینل میں اینکرنگ بھی کرتی ہیں۔

کسانوں کو قرض سے آزاد کرنے پر زور

اپنی جیت کے بعد سرپنچ بننے والی لکشیکا نے کہا، میں سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں۔ پورے گاؤں نے مجھ پر اتنا آشیرواداور محبتیں نچھاور کیں کہ میں ہمیشہ ان کا شکر گزار رہوں گی۔ میں گاؤں کو ترقی دے کر اس احسان کا بدلہ چکانا چاہتی ہوں۔ کسانوں کا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ جنگلی جانور ان کی فصلوں کو تباہ کر دیتے ہیں۔ ساتھ ہی بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے فصلیں بھی خراب ہو جاتی ہیں، ایسے میں اگر کسانوں کا کچھ قرض معاف کرپاؤں تو اچھا ہو گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے پنچایت بھون کبھی کھلا نہیں رہتا تھا، لیکن اب کھلا رہے گا۔ سبھی کے مسائلسنے جائیں گے اور ان کا مسئلہ حل کیا جائے گا۔ لکشیکا ڈاگر نے کہا کہ ان 5 سالوں میں میں اتنی تبدیلی لاؤں گی کہ جب بھی کوئی دوسرا سرپنچ بنے تو لوگ اسے کہیں کہ لکشیکا کی طرح کام کریں۔ خاص بات یہ ہے کہ لکشیکا کو ان کی سالگرہ کے موقع پر سرپنچ کے عہدے کا تحفہ ملا ہے۔

بتا دیں کہ مدھیہ پردیش پنچایت انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ 25 جون کو ہو چکیہے۔ اس کے غیر اعلانیہ نتائج بھی آ چکے ہیں۔ اب دوسرے مرحلے کی پولنگ یکم جولائی اور آخری اور تیسرے مرحلے کی ووٹنگ 8 جولائی کو ہوگی۔ اس کے بعد پنچ تا ضلع پنچایت ممبران کے عہدوں کے لیے ووٹوں کی گنتی 8 جولائی، 11 جولائی، 14 جولائی اور 15 جولائی کو ہوگی۔ ریاست کے کل 52 اضلاع میں 875 ضلع پنچایت ممبران، 6 ہزار 771 جن پد پنچایت ممبران سمیت 22 ہزار 921 سرپنچ اور 3 لاکھ 63 ہزار 726 پنچوں کے لیے انتخابی عمل 30 مئی سے شروع ہو گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN