اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

محمد زبیر کے اکاؤنٹ میں 50لاکھ پولیس کا دعویٰ،آلٹ نیوز نے سفید جھوٹ بتایا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
محمد زبیر کے اکاؤنٹ میں 50لاکھ پولیس کا دعویٰ،آلٹ نیوز نے سفید جھوٹ بتایا
140
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ چلانے والے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ دہلی پولیس کو محمد زبیر کے بینک اکاؤنٹ میں گزشتہ کچھ ماہ میں 50 لاکھ روپئے آنے کی بات سامنے آئی ہے، حالانکہ یہ رقم کہاں سے آئی اور کس نے بھیجی، اس بارے میں واضح طور پر کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے منگل کے روز آلٹ نیوز کے صحافی محمد زبیر کو چار دن کی پولیس تحویل میں بھیج دیا ہے۔

نیوز18کی خبر کے مطابق دہلی پولیس نے منگل کو بتایا کہ ان کے پاس اس بات کے ثبوت ہیں کہ گزشتہ تین ماہ میں آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کے بینک اکاؤنٹ میں 50 لاکھ روپے آئے تھے۔ پولیس موصول رقم کے ذرائع کی جانچ کر رہی ہے اور آج (بدھ) کو انہیں بنگلورو لے جایا جاسکتا ہے۔

Delhi Police have evidence that in the last three months, Alt News co-founder Mohd. Zubair had received Rs 50 lakhs in his bank account. Police are investigating the source of the funding received & might take him to Bengaluru tomorrow: Delhi Police

— ANI (@ANI) June 28, 2022

حالانکہ آلٹ نیوز کے شریک بانی پرتیک سنہا نے منگل کو ان میڈیا رپورٹوں کو خارج کردیا، جن میں کہا گیا تھا کہ محمد زبیر کے اکاؤنٹ میں گزشتہ تین ماہ میں 50 لاکھ روپئے آئے تھے۔ پرتیک سنہا نے ٹوئٹر پر خبر کو شیئر کرتے ہوئے کہا، ’فیکٹ چیکنگ: بالکل جھوٹ! پولیس آلٹ نیوز کے ذریعہ حاصل ڈونیشن کو محمد زبیر سے جوڑ رہی ہے۔ آلٹ نیوز کو حاصل ہونے والا سارا پیسہ تنظیم کے بینک اکاؤنٹ میں جاتا ہے، کسی شخص کو نہیں۔ محمدزبیر کے پرسنل اکاؤنٹ کا بینک اسٹیٹمنٹ جس کی ایک کاپی میرے پاس ہے، اس جھوٹ کو خارج کرتا ہے۔

دہلی پولیس نے محمد زبیر کو دشمنی کو بڑھاوا دینے اور مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں پیر کی شام کو گرفتار کیا تھا۔ محمد زبیر کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 153/295اے کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔ محمد زبیر کو سال 2018 کے مبینہ طورپر ایک قابل اعتراض ٹوئٹ کے سبب گرفتار کیا گیا تھا۔ محمد زبیر پر نفرت پھیلانے کے ارادے سے جذباتی بیان دینے اور مذہبی جذبات کی توہین کرنے یا کرنے کی کوشش کرنے پر تعزیرات ہند کی دفعہ 295اے کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔

محمد زبیر کی وکیل ورندا گروور نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل کو سال 2018 میں پوسٹ کی گئی جس تصویر کے لئے گرفتار کیا گیا ہے، وہ 1983 کی فلم ‘کسی سے نہ کہنا‘ سے لی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الزام کے برعکس محمد زبیر نے تصویر سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN