اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حفاظ کے لیے رہنما فاؤنڈیشن دمام خبر چیپٹر کی انقلابی پہل

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
حفاظ کے لیے رہنما فاؤنڈیشن دمام خبر چیپٹر کی انقلابی پہل
322
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ:(پریس ریلیز)

رہنما فاؤنڈیشن دمام خبر چیپٹر نے حفاظ کرام کو میڈیکل فیلڈ میں آنے اور طب کے شعبہ میں داخلہ کے لیےتیار کرنے کی غرض سے ایک نئی پہل کی ہے۔ ڈی کے چیپٹر کے کنوینر محمد فیض الدین فیض نے بتا یا کہ فاؤنڈیشن نے شاہین گروپس آف انسٹیٹیوشن سے ہاتھ ملاتے ہوے بیدر میں واقع شاہین انسٹی ٹیوٹ میں حفاظ کرام کو بھیجنے کا بیڑا اٹھایا ہے جہاں ان کو میڈیکل کے انٹرینس نیٹ کی تیاری کرائی جائے گی، جس کے تمام اخراجات رہنما فاؤنڈیشن برداشت کرے گا۔

بہار میں اس نئی پہل کی شروعات کرنے کے لیے رہنما فاؤنڈیشن شکیل ہاشمی،جاوید احمد،ضیا خان،اقتدار احمد،صلاح الین خان،رضاء الاسلام، غلام ربانی، فخر الحسن، حسین رضا خان،سید تحسین احمد، وسیم اعظم ، محمد کلیم اور انجینئرعالمگیرجیسے مخلص سرپرستوں اور اراکین کا ممنون ہیں جنھوں نے حفاظ کرام کے لئے ایسے پروگرام کا آغاز کیا جس کے ذریعہ وہ حفاظ کرام جو صلاحیت وقابلیت ہونے کے باوجود معاشی کمزروی کے باعث میڈیکل کی تیاری نہیں کرسکتے اب بخوبی اپنے خواب کو پورا کرسکیں گے۔

اس پروگرام کے تحت رہنما فاؤنڈیشن ایسے حفاظ کرام کو اسپانسر کرے گا جو نیٹ کی تیاری کی اہلیت رکھتے ہوں، سب سے پہلے ایک ٹیسٹ کے ذریعہ ان کی اہلیت واستعداد کی جانچ ہوگی، اور قابل حفاظ کرام کو بیدر میں واقع شاہین انسٹی ٹیوٹ میں میڈیکل کی تیاری کے لیے بھیجا جائے گا۔ جہاں ان کے مفت کوچنگ کے ساتھ ساتھ قیام وطعام کا بھی مفت انتظام ہوگا۔

خواہشمند حفاظ کرام سے گذارش ہے کہ رہنما فاؤنڈیشن سے وہاٹس ایپ نمبر (7765954618) پررابطہ کرکے فارم حاصل کریں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist