اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راہل کی نااہلیت پر کارروائی بدبختانہ فیصلہ:ڈاکٹر قاسم رسول الیاس

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
137
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، سورت کورٹ کے فیصلے کے بعد راہل گاندھی کو لوک سبھا کی رکنیت سے نااہل قرار دینا نہ صرف ایک عاجلانہ فیصلہ ہے بلکہ اس سے یہ بھی ظاہر ہو تا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ میں ان کی موجودگی کو اپنے لئے خطرہ سمجھتی ہے۔ویلفیئر پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے حکومت کے ذریعہ راہل گاندھی کی لوک سبھا سے نااہلیت کی کاروائی کو ایک عاجلانہ اور بد بختانہ فیصلہ قرار دیا۔جب عدالت خود اپنے فیصلہ پر 30 دن کی روک لگا کر راہل گاندھی کو اوپری عدالت میں جانے کا موقع دے رہی تھی تو حکومت کو بھی انتظار کر نا چاہیے تھا۔انہوں نے آگے کہا ایسا لگتا ہے کہ اڈانی کے معاملہ پر جس طرح راہل گاندھی نے لوک سبھا میں مودی حکومت کی زبان بند کر دی تھی اور جس طرح وہ عوامی اشوز کو مسلسل اٹھارہے تھے اس سے گھبرا کر حکومت نے عدالت کے فیصلہ کو جواز بنا کر ان کی رکنیت کو نااہل قرار دے دیا۔ غالباََ حکومت کو یہ اندیشہ تھا کہ اوپری عدالت شاید نچلی عدالت کے فیصلے پر روک لگا دے اس لئے بہت عجلت میں یہ فیصلہ لیا گیا۔ویلفیئر پارٹی آف انڈیا حکومت کے اس اقدام کی پرـزور مذمت کر تی ہے۔ اگر حکومت کبھیED، کبھی CBI اور کبھی نااہل قرار دینے جیسے عاقبت نااندیش اقدامات کے ذریعہ حزب مخالف کی زبان بند کر نا چاہتی ہے تو یہ اس کی سخت بھول ہے۔ حکومت کا یہ اقدام نہ صرف جمہوری قدروں کے خلاف ہے بلکہ اس کی پسپائی اور خوفزدگی کا بھی مظہر ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے اس اقدام سے یہ بھی واضح ہو گیاکہ اگر حزب مخالف متحد ہو کر حکومت کے غیر جمہوری اقدامات کے خلاف صف آرء نہیں ہو تا اور آئندہ پارلیمانی الیکشن متحد ہو کر نہیں لڑتا ہے تو یہ اندیشہ ہے کہ ملک میں جمہوریت کی جگہ تاناشاہی اور فسطائیت قدم جمالے گی اور اپوزیشن پارٹیوں کا باقی رہنا بھی محال ہو جائے گا۔ڈاکٹر الیاس نے حزب مخالف کی تمام پارٹیوں سے اپیل کی وہ اپنی انا اور ہٹ دھرمی کو کنارے رکھ کر حکومت کے خلاف صف آرء ہو جائیں بلکہ آئندہ پارلیمانی الیکشن متحد ہو کر اور مضبوط الائنس بنا کر لڑیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist