اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اگنی پتھ تشدد: بہار میں گرو رحمان کی کوچنگ پر چھاپے، کئی گرفتار

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اگنی پتھ تشدد: بہار میں گرو رحمان کی کوچنگ پر چھاپے، کئی گرفتار
167
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ :(ایجنسی)

کئی ریاستوں میں اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ہونے والے تشدد کے لیے کوچنگ سینٹرز کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پیر کی شام بہار کے مشہور گرو رحمان کے ٹھکانوں اور کوچنگ سینٹر پر چھاپے مارے گئے۔

پٹنہ پولیس نے گرو رحمان کو مفرور قرار دیا ہے۔ گرو رحمن پر نوجوانوں کو اگنی پتھ اسکیم کے خلاف پرتشدد تحریک پر اکسانے کا الزام ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد رحمان کے خلاف 17 جون کو دانا پور پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی، جہاں وہ مبینہ طور پر نوجوانوں کو مشتعل کرنے پر اکسا رہے تھے ۔

یہ ویڈیو ایک ایسے وقت میں منظر عام پر آئی ہے جب جمعرات کو مظاہرینمشتعل تھے اور جمعرات اور جمعہ کو دانا پور علاقے میں زبردست تشدد ہوا تھا۔ دانا پور ریلوے اسٹیشن پر کھڑی فرخا ایکسپریس کو 18 جون کو ایک ہجوم نے نذر آتش کر دیا تھا اور پٹنہ پولیس کا خیال ہے کہ اس کے ویڈیو بیان کو مشتعل افراد کو اکسانے کا ذمہ دار قرار دیا جا سکتا ہے۔

پٹنہ کے ایس ایس پی منوجیت سنگھ ڈھلون نے کہا: داناپور پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور فی الحال نیا ٹولہ میں ان کے گھر اور کوچنگ انسٹی ٹیوٹ پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ گرو رحمان اس وقت مفرور ہے۔ ایک اور کوچنگ انسٹی ٹیوٹ ڈائریکٹر رمیش یادو کو روہتاس پولیس نے پیر کو گرفتار کیا تھا۔

یادو، جو کراٹا بلاک میں ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ چلاتے ہیں، نے اپنے وہاٹس ایپ گروپ پر ایک قابل اعتراض پیغام پھیلایا تھا۔ جمعرات اور جمعہ کو ضلع میں بڑے پیمانے پر تشدد کی اطلاع ملی۔ بہار پولیس کے مطابق ریاست میں 7 کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے آپریٹرز کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ فی الحال ان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔

ہریانہ میں حکومت نے جھجر اور مہندر گڑھ کے 7 کوچنگ اداروں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

حیدرآباد کے سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر تخریب کاری کے سلسلے میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کا نام بھی سامنے آیا ہے۔ اسی طرح یوپی کے علی گڑھ ضلع میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN