اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نوپور شرما کے خلاف دہلی میں AIMIM کا احتجاج

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نوپور شرما کے خلاف دہلی میں AIMIM کا احتجاج
167
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

اے آئی ایم آئی ایم نے بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کے خلاف پیغمبر اسلام محمدؐ کے خلاف توہین آمیز تبصرہ کرنے پر محاذ کھول دیا ہے۔ AIMIM دہلی کے کارکنوں نے جمعرات کو جنتر منتر پر مظاہرہ کیا اور نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ اس دوران پولیس نے بڑی تعداد میں کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔

ستیہ ہندی ڈاٹ کام کے مطابق نوپور شرما اور نوین جندل کے تبصروں پر اسلامی ممالک نے بھی شدید احتجاج درج کرایا ہے۔ اس کے ساتھ بھارت کی کئی سیاسی جماعتوں نے بھی نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

اے ایم یو میں مظاہرہ

دوسری جانب علی گڑھ میں بھی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ نے نوپور شرما کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا ہے۔ طلباء نے نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوپور شرما کو 48 گھنٹے کے اندر گرفتار کیا جائے ورنہ اس کے بعد وہ بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے۔ نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کانپور میں فرقہ وارانہ تصادم ہو چکا ہے اور اس معاملے میں پولیس کی جانب سے مسلسل گرفتاریاں کی جارہی ہیں۔

دوسری طرف دہلی پولیس نے دو ایف آئی آر درج کی ہیں۔ ان ایف آئی آر میں نوپور شرما، نوین کمار جندل سے لے کر حیدرآباد کے ایم پی اسد الدین اویسی، صحافی صبا نقوی اور کچھ سوشل میڈیا صارفین کے نام شامل کیے گئے ہیں۔

ڈی سی پی کے پی ایس ملہوترا نے انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ دہلی پولیس کی ایک ٹیم نے ان لوگوں کی سوشل میڈیا پوسٹس کی چھان بین کی اور ان میں مذہب کے بارے میں قابل اعتراض ریمارکس پائے گئے۔ اس کے بعد یہ ایف آئی آر آئی پی سی کی دفعات کے تحت درج کی گئی ہے۔

گرفتاری کا مطالبہ

خلیجی ممالک کی جانب سے ناراضگی ظاہر کرنے کے بعد بی جے پی نے ان دونوں رہنماؤں کے خلاف کارروائی کی ہے تاہم مسلم کمیونٹی ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہی ہے۔ نوپور شرما کو ان کے ریمارکس پر دھمکیاں بھی موصول ہوئی ہیں اور دہلی پولیس نے ان کی سیکورٹی سخت کردی ہے۔ کچھ دن پہلے بی جے پی لیڈر ہرشیت سریواستو کو کانپور پولیس نے پیغمبر اسلام کے بارے میں ان کے تبصرے پر گرفتار کیا تھا۔

ملک کو شرمندہ ہونا پڑا: ٹھاکرے

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام کے بارے میں کئے گئے تبصروں پر بی جے پی کی وجہ سے ملک شرمندہ ہوا ہے۔ اورنگ آباد میں شیو سینا کی ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شیوسینا سربراہ نے کہا کہ جس طرح ہمارے بھگوانوں کی توہین نہیں ہونی چاہیے، پھر آپ دوسروں کے بھگوان کی توہین کیوں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ سے ہندوستان کو مشرق وسطیٰ کے ممالک کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پڑے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN