اردو
हिन्दी
جولائی 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش کو مل گئی فرصت،اعظم خاں سے ملے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش کو مل گئی فرصت،اعظم خاں سے ملے
468
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سب سے بڑے مسلم چہرہ اعظم خاں کے جیل سے آنے کےبعد پہلی بار بدھ (ایک جون 2022) کو پارٹی سربراہ اکھلیش یادو ان سے ملنے پہنچے۔ دونوں کے درمیان ملاقات تقریباً ڈھائی گھنٹے سے زیادہ تک چلی ہے۔ ملاقات میں بیٹے عبداللہ اعظم بھی موجود رہے۔ دراصل اعظم خاں 29 مئی 2022 سے دہلی کے گنگا رام اسپتال میں بھرتی ہیں۔ وہاں ان کا علاج چل رہا ہے ۔ سیاسی گلیاروں میں بحث ہے کہ اس ملاقات کے بعد یہ طے ہو جائے گا کہ رام پور سے اعظم خاں کی اہلیہ لوک سبھا کا الیکشن ایس پی کے ٹکٹ پر لڑیں گی یا نہیں۔ کہا یہ بھی جا رہاہے کہ بھلے ہی سیاسی مجبوری رہی ہو،لیکن دونوں لیڈرکے درمیان ملاقات ہو ہی گئی۔

اس ملاقات کوکرانے میں ایک اہم رول کانگریس چھوڑ کر سماج وادی پارٹی میں آئے سینٹر لیڈر اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل کپل سبل کا ہے ۔ چرچا ہے کہ رام پور اور اعظم گڑھ سے خالی ہونے والی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات سے پہلے دونوں لیڈروں کے درمیان جھگڑے کی وجہ سے پارٹی کارکنوں کے حوصلے ٹوٹ رہے تھے۔ جس کی وجہ سے الیکشن میں بھی نقصان کا خدشہ تھا۔ ایسے میں پارٹی کے اندر بھی اکھلیش یادو پر دباؤ تھا۔ کپل سبل کے پارٹی میں شامل ہونے کے بعد، ان کی پہل پر، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کی سمت طے کی جا رہی تھی۔

ایس پی کے ایک سینئر لیڈر نے کہا کہ رام پور اور اعظم گڑھ دونوں سیٹیں پارٹی کے لیے یکساں اہم ہیں اور امیدواروں کا انتخاب تفصیلی بات چیت کے بعد کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی سیٹوں کی اہمیت کو جانتی ہے اس لیے ہم ان دونوں کو جیتنے کی حکمت عملی پر کام کر رہے ہیں۔

اعظم گڑھ حلقہ میں ایس پی کا غلبہ اکھلیش کے 60 فیصد ووٹ شیئر سے ظاہر ہوتا ہے جب وہ 2019 میں اپنے قریب ترین حریف بی جے پی کے دنیش لال یادو ’نرہوا‘ کو شکست دے کر جیتے تھے۔ بھوجپوری اداکار و گلوکار 35.1 فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے۔

بی جے پی کے ایک لیڈر نے کہا کہ حکمراں پارٹی ضمنی انتخابات کو ’آسان لڑائی‘ نہیں ہونے دے گی اور ’ہر ووٹ کے لیے لڑے گی‘۔ ایسے میں سیاسی حلقے میں یہ چرچا تھی کہ اکھلیش یادو اور اعظم خاں کے درمیان ملاقات نہیں ہونے سے پارٹی کونقصان پہنچ سکتا ہے ۔

اعظم خاں کو اتوار کے روز باقاعدہ صحت کے معائنے کے لیے اسپتال کے’میڈیسن ڈپارٹمنٹ‘ میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال کے ایک ذرائع نے کہا، ’اکھلیش یادو اسپتال پہنچے اور اعظم خاں سے ملاقات کی۔ اسپتال کے ذرائع نے منگل کو بتایا تھا کہ خاں کی حالت ’مکمل طور پر مستحکم‘ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN