اردو
हिन्दी
جنوری 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکا نے محمد الجولانی کی گرفتاری پر انعام کا اعلان واپس لے لیا

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
121
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکا نے شام کے نئے رہنما، ہیئۃ التحریر الشام (ایچ ٹی ایس) کے سربراہ احمد الشرح المعروف ابو محمد الجولانی کی گرفتاری پر 10 ملین ڈالرز کے انعام کا اعلان واپس لے لیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دمشق میں شام کی نئی حکومت کے ساتھ بات چیت کے بعد امریکا نے شام کے نئے رہنما احمد الشرح کی گرفتاری پر 10 ملین ڈالرز انعام کا اعلان واپس لے لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ امریکی نائب وزیرِ خارجہ برائے مشرقی امور باربرا لیف نے دیگر امریکی حکام کے ہمراہ دمشق کے دورے اور نئی شامی انتظامیہ سے ملاقات کے بعد کیا.
باربرا لیف نے بتایا کہ ملاقات میں مثبت پیغامات موصول ہونے کے بعد انعام کا اعلان واپس لیا گیا ہے، جس میں دہشت گرد گروہوں کے خطرات کو ختم کرنے کا وعدہ شامل تھا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم ایک شامی قیادت والے اور شامی عوام کے سیاسی عمل کی حمایت کرتے ہیں جو تمام شامیوں کے حقوق، بشمول خواتین اور شام کی متنوع نسلی و مذہبی برادریوں کا احترام کرے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Prashant Kishor Government Pressure
خبریں

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

23 جنوری
US New Gaza Plan
خبریں

امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعد ‘نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کردیا

23 جنوری
Malegaon Islam Party Victory
خبریں

مالیگاؤں میں نوزائیدہ اسلام پارٹی بلدیاتی الیکشن میں چھاگئی، سب کو چونکایا، کیسے کیا کمال، اویسی بھی حیران

23 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
Prashant Kishor Government Pressure

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

Delhi Book Fair 2026 Ideology

نئی دہلی عالمی کتاب میلہ 2026: ادبی میلہ یا آئیڈیالوجیکل شوکیس؟

US New Gaza Plan

امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعد ‘نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کردیا

Malegaon Islam Party Victory

مالیگاؤں میں نوزائیدہ اسلام پارٹی بلدیاتی الیکشن میں چھاگئی، سب کو چونکایا، کیسے کیا کمال، اویسی بھی حیران

Prashant Kishor Government Pressure

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

جنوری 23, 2026
Delhi Book Fair 2026 Ideology

نئی دہلی عالمی کتاب میلہ 2026: ادبی میلہ یا آئیڈیالوجیکل شوکیس؟

جنوری 23, 2026
US New Gaza Plan

امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعد ‘نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کردیا

جنوری 23, 2026
Malegaon Islam Party Victory

مالیگاؤں میں نوزائیدہ اسلام پارٹی بلدیاتی الیکشن میں چھاگئی، سب کو چونکایا، کیسے کیا کمال، اویسی بھی حیران

جنوری 23, 2026

حالیہ خبریں

Prashant Kishor Government Pressure

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

جنوری 23, 2026
Delhi Book Fair 2026 Ideology

نئی دہلی عالمی کتاب میلہ 2026: ادبی میلہ یا آئیڈیالوجیکل شوکیس؟

جنوری 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN