اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’مسلمانوں کے خلاف ظالمانہ کارروائی روکی جائے،‘ ایمنسٹی کا بھارت سرکار سے مطالبہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’مسلمانوں کے خلاف ظالمانہ کارروائی روکی جائے،‘ ایمنسٹی کا بھارت سرکار سے مطالبہ
231
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلامؐ کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس کے بعد احتجاج کرنے والے مسلمانوں کے خلاف ’ظالمانہ‘ کارروائی فوری طور پر بند کی جانی چاہیے۔

بی جے پی کی سابق قومی ترجمان نوپور شرما اور دہلی بی جے پی کے ترجمان نوین جندل نے پیغمبر اسلامؐ کے بارے میں متنازعہ ریمارکس دیئے تھے جس کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج ہو رہا ہے۔

ان تبصروں کے خلاف مظاہروں میں گزشتہ ہفتے بھی دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔ اس کے ساتھ ہی مختلف ریاستوں کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیکڑوں لوگوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

Our statement on the excessive use of force on protestors by Indian authorities pic.twitter.com/jiGW49nTiE

— Amnesty India (@AIIndia) June 13, 2022

ہندوستان میں پیدا ہونے والے اس تنازعہ کا اثر قومی سطح پر بھی نظر آرہا ہے، ساتھ ہی بین الاقوامی سطح پر اور بالخصوص مسلم ممالک نے اس پر سخت اعتراض کیا ہے۔

اس کے علاوہ انتظامیہ کی جانب سے بلڈوزر چلانے کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ جن لوگوںکے گھروں پر بلڈوزر چلانےکی کارروائی کی گئی ہے وہ مظاہرے میں شامل ہوئےتھے۔ ان کے گھروںکومنہدم کردیاگیاہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے اس معاملے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’جو مسلمان اپنے خلاف امتیازی سلوک کے خلاف بولنے کی جرأت کررہے ہیں، انہیں منتخب کرکے ، ان کے خلاف ظالمانہ کارروائی کی جارہی ہے ۔‘‘

ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے کہا کہ مظاہرے میں شامل افراد کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے، ان کے گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے، جسے دل کر رہا ہے، اسے حراست میں لے لیا جا رہا ہے اور اپنے لئے آواز بلند کرنے والےمظاہرین کا اس طرح سلوک کرنا، بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کے تحت ہندوستان کے وعدوں کی براہ راست خلاف ورزی ہے۔‘‘

گزشتہ جمعہ کی نماز کےبعد کئی حصوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے جس کے بعد انتظامیہ نے کارروائی کرتےہوئے سیکڑوں گرفتاریاں کیں۔ صرف اتر پردیش میں ہی 300 سے زائد لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کئی بار اپنے بیانات میں بلڈوزر کی کارروائی کو درست قرار دیتے ہوئے اسے مزید جاری رکھنے کا کہا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ آئین اور انسانی حقوق کے قانون کی خلاف ورزی ہے۔ ایمنسٹی نے حراست میں لیے گئے مظاہرین کی ’فوری اور غیر مشروط رہائی‘کا مطالبہ کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN