اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نوپور اور بلڈوزر کے خلاف اے ایم یو کے طلبا سڑکوں پر اترے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نوپور اور بلڈوزر کے خلاف اے ایم یو کے طلبا سڑکوں پر اترے
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ :(ایجنسی)

اتر پردیش کے پریاگ راج میں جمعہ 10 جون کو ہوئے تشدد کے کلیدی ملزم جاوید محمد عرف جاوید پمپ کے گھر کو انتظامیہ نے اتوار کو منہدم کر دیا ۔ اس کارروائی کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں طلباء نے شدید احتجاج کیا اور انتظامیہ کی اس کارروائی کی مخالفت کے ساتھ ساتھ نوپور شرما کے خلاف کارروائی کی مانگ کی۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں احتجاج کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ملزم جاوید محمد کی بیٹی اے ایم یو کے عبداللہ ویمنس کالج کی طلبہ یونین کی صدر رہ چکی ہے اور اس کا اثر یونیورسٹی کی طلبہ سیاست میں نظر آتا ہے۔

طلباء نے احتجاجی مارچ نکالا

انتظامیہ کی طرف سے جاویدمحمد کے خلاف کی گئی کارروائی سے ناراض ہو کر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بڑی تعداد میں جمع طلباء نے مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاجی مارچ نکالا۔ اس دوران مودی-یوگی مردہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے نوپور شرما کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔ مظاہرین نے خبردار کیا کہ نوپور شرما کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی صورت میں وہ اگلے 24 گھنٹوں میں اے ایم یو کے اندر احتجاجی دھرنا دیں گے۔

اتوار کو یونیورسٹی کے سیکڑوں طلباء جمع ہوئے اور مولانا آزاد لائبریری سے باب سید تک مظاہرہ کیا۔ اے ایم یو کے اسٹوڈنٹ لیڈر عارف تیاگی نے کہا کہ ’’حکومت انتقام کے جذبے سے کام کر رہی ہے۔ ہمارے ساتھ پڑھنے والی طالبہ آفرین فاطمہ 2017-18 میں عبداللہ ویمنس کالج کی طلبہ یونین کی صدر تھی، اور آج اس طالبہ کا گھر گرا دیا گیا ہے۔ یوگی حکومت کی بلڈوزر پالیسی اپنے آپ میں غلط ہے۔ ‘‘

نوپور شرما کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ

اسٹوڈنٹ لیڈر زید شیروانی نے کہا کہ ہم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی سابق صدر آفرین فاطمہ کے الہ آباد میں گھر کو گرائے جانے کے خلاف ہیں اور ان کی حمایت میں یکجہتی کے لیے مارچ کیا ہے۔ جب تک نوپور شرما کے خلاف سخت کارروائی نہیں کی جاتی، ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔ طلباء نے کہا ہے کہ ہم صدر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ نوپور شرما کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے۔ اگر ہمارا مطالبہ پورا نہیں کیا گیا تو ہم اگلے 24 گھنٹوں کے بعد اے ایم یو کیمپس میں احتجاجی دھرنا دیں گے۔ اس دوران سیکورٹی کے نقطہ نظر سے بڑی تعداد میں پولیس فورس کو تعینات کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN